All posts by admin

جنرل کامران تبریز سویرا سفیر پاکستان Abuja میں لینڈ کر گئے۔۔پاکستان کے دلیر ایمان دار اور فرض شناس سپاہی۔۔موت بانٹنے والے اے ٹی آر (فوکر) طیارے ایک بار پھر اڑان بھرنے کے لئے تیار۔ ان گراونڈ کئے گئے اسکریب طیاروں کو موت کے پروانے جاری کرنے کے لائسنس جاری کر دیے گئے تفصیلات کے لیے سھیل رانا لاءیو

General Kamran Tabrez Sawera, Pakistan’s Ambassador to Abuja, Has Arrived in Abuja.A brave, honest, and dedicated soldier of Pakistan.For complete details, watch Sohail Rana Live on BAADBAN YOUTUBE

پولیس اور انتظامیہ امنے سامنے اسلام آباد ہائیکورٹ ان ایکشن تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) نے ڈپٹی کمشنر اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کو طلب کر لیا۔ عدالت نے غیر قانونی شیشہ کیفے کے بلا روک ٹوک چلنے پر تشویش کا اظہار کیا اور نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (NOCs) کے نفاذ اور عوامی صحت کے خطرات کے حوالے سے وضاحت طلب کی۔ [1] چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے درخواست پر سماعت کی اور دارالحکومت کے اعلیٰ حکام کو اگلی سماعت پر ذاتی طور پر پیش ہونے کی ہدایت کی۔ عدالت کی بنیادی ہدایات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے لیے درج ذیل اقدامات لازمی ہیں:* اسلام آباد میں تمام لائسنس یافتہ اور غیر لائسنس یافتہ شیشہ کیفے کے معائنے (انسکپشنز) کے بارے میں ایک تفصیلی رپورٹ جمع کرائیں۔* وضاحت کریں کہ یہ کیفے کیوں چل رہے ہیں۔

بھارت نے پاکستان کیخلاف ایٹمی جنگ کی تیاری شروع کردی ہےپاکستان HIV کے پھیلاؤ کے حوالے سے، سب سے زیادہ پھیلاؤ والے ممالک میں شامل ۔ WHO & UNAIDS مکمل کومنٹری کے لیے لنک کمنٹ سیکشن میں موجود ہے ۔بھارت نے پاکستان کیخلاف ایٹمی جنگ کی تیاری شروع کردی ہے۔۔نیشنل ھای وے اتھارٹی کھربوں روپے کی کرپشن کمیٹی برس پڑی۔۔ شدید بارش سے دارالحکومت ڈھاکہ کے بیشتر علاقے زیر آب، موسلا دھار بارش سے شہر کی گلیاں اور اہم سڑکیں زیر آب آگئی ہیں۔ڈھاکہ ڈوب گیا۔۔سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی پاکستان دشمن ملاقاتیں۔۔ وزراء کی برطرفی سول بیورو کریسی میں اکھاڑ بچھاڑ۔۔ ۔37 اھم بیورو کریٹ کو گریڈ 22 دینے کا فیصلہ تفصیلات بادبان نیوز سھیل رانا لاءیو ۔وزیر اطلاعات و نشریات عطاء کو تبدیل کر کے عقیل ملک کو تعینات کیا جائے گا اسی طرح سیکرٹری اطلاعات بھی ارشد منیر ھونگے۔ افواج پاکستان کے بعد سول بیورو کریسی میں اکھاڑ بچھاڑ وفاقی وزراء کی برطرفی رخصتی۔۔مولانا فضل الرھمان کے سپانسر کھوکھر کو قتل کیس میں عمر قید۔۔پاکستان میں لال مرچ پاؤڈر کے ذریعے کینسر کا مرض۔۔بڑا انکشاف: پاکستان میں کینسر پیدا کرنے والی لال مرچوں کی فروخت کا انکشاف۔ یورپی ممالک نے زہریلے عناصر کے باعث درآمد پر پابندی لگا دی۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*ایک ہی شخص نے کئی کمپنیاں بنائیں، تمام ٹول پلازہ اسی کو دیے گئے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف*فنڈز کی عدم فراہمی کی وجہ سے منصوبوں میں تاخیر ہوتی ہے، این ایچ اے حکام کی کمیٹی کو بریفنگاسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک ہی شخص نے کئی کمپنیاں بنائیں، تمام ٹول پلازے اسی کو دیے گئے۔سید حفیظ الدین کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مواصلات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ترقیاتی منصوبوں کی وقت پر عدم تکمیل پر اظہار برہمی کیا گیا۔این ایچ اے حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ فنڈز کی عدم فراہمی کی وجہ سے منصوبوں میں تاخیر ہوتی ہے۔ منصوبوں کے لیے بروقت فنانسنگ ملے تو منصوبے مقررہ مدت میں مکمل ہوں گے۔ منصوبوں کے لیے سالانہ بنیادوں پر قسطوں میں بجٹ مختص کیا جاتا ہے۔ فنانسنگ یکمشت ادا نہیں کی جاتی۔حکام نے اجلاس میں بتایا کہ ملک بھر میں 109 ٹول پلازہ بنائے گئے ہیں۔ 90 ٹول پلازوں کی ٹینڈرنگ ہوگئی ہے۔ این ایل سی کو 10 ٹول پلازے دیے گئے ہیں اور باقی نجی کمپنیوں کے پاس ہیں۔کنوینیئر کمیٹی نے انکشاف کیا کہ ایک ہی شخص نے کئی کمپنیاں بنائی ہیں اور سارے ٹول پلازہ اس شخص کو ملے ہیں۔ اخباروں میں آچکا ہے اور سندھ میں یہ بات عام ہے۔اس موقع پر قائمہ کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں ٹول پلازہ کی ٹینڈرنگ دستاویز طلب کرلیں۔ کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں چیئرمین این ایچ اے اور سیکرٹری مواصلات کو طلب کرلیا ۔کنوینیئر کمیٹی نے کہا کہ چیئرمین اور سیکرٹری نہ آئے تو ان کے خلاف تحریک استحقاق لائی جائے گی۔ بعد ازاں کمیٹی نے سکھر حیدر آباد موٹروے اور پورٹ قاسم سے ایم نائن منصوبے کی تفصیلات طلب کرلیں۔

جاپان کی بلٹ ٹرینوں نے 60 سالوں کے دوران کسی بھی ٹرین حادثے کی وجہ سے ایک بھی مسافر کی ہلاکت یا زخمی ہوئے بغیر 10 ارب سے زیادہ مسافروں کو اپنی منزل تک پہنچایا ہے۔جب سے پہلی ‘شنکانسین’ (Shinkansen) ٹوکیو اولمپکس سے محض نو دن پہلے، 1 اکتوبر 1964ء کو ٹوکیو اسٹیشن سے روانہ ہوئی، یہ نیٹ ورک دنیا کے وسیع ترین اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والے تیز رفتار ریل نظاموں میں سے ایک بن چکا ہے۔ ٹرینیں معمول کے مطابق 300 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد کی رفتار سے چلتی ہیں، جو جاپان کے بڑے شہروں کے درمیان روزانہ، مسلسل چھ دہائیوں سے، دن میں کئی بار مسافروں کو لے کر جاتی ہیں۔ اور اس پورے عرصے میں، 10 ارب سے زیادہ انفرادی سفروں کے دوران، ایک بھی شخص ٹرین کے پٹری سے اترنے یا تصادم کے باعث ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔اگر اس کا موازنہ کیا جائے تو دنیا بھر کے دیگر تیز رفتار ریل نیٹ ورکس کو ہلاکت خیز حادثات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جرمنی کے آئی سی ای (ICE) نیٹ ورک کو 1998ء کے ایشیڈے (Eschede) سانحے میں 101 افراد سے ہاتھ دھونا پڑا۔ اسپین کی تیز رفتار لائن پر 2013ء کے سانتیاگو ڈی کمپوسٹیلا (Santiago de Compostela) حادثے میں 79 افراد ہلاک ہوئے۔ چین کے سسٹم کو 2011ء میں ایک ہلاکت خیز تصادم کا سامنا کرنا پڑا۔ جاپان کی شنکانسین نے ان تمام ممالک کے برابر یا ان سے بڑے پیمانے پر کام کیا ہے لیکن اسے کبھی بھی اس جیسے کسی سانحے کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔یہ کوئی خوش قسمتی نہیں ہے۔ یہ دہائیوں کے سوچے سمجھے انجینئرنگ فیصلوں کا نتیجہ ہے۔ شنکانسین ٹرینیں خصوصی طور پر اپنے ہی مخصوص ٹریکس پر چلتی ہیں، جو پیدل چلنے والوں، کاروں اور سست رفتار ریل ٹریفک سے مکمل طور پر الگ تھلگ ہیں۔ ایک خودکار ٹرین کنٹرول سسٹم مسلسل رفتار کی نگرانی کرتا ہے اور اگر ٹرین محفوظ حد سے تجاوز کرے تو خود بخود بریک لگا دیتا ہے۔ ملک بھر میں نصب زلزلہ پیما آلات (Seismometers) زلزلے کے پہلے جھٹکے کو محسوس کر لیتے ہیں اور تیز جھٹکے آنے سے پہلے ہی متاثرہ علاقے کی ہر ٹرین کو چند سیکنڈوں میں روک سکتے ہیں۔اس نظام کا عملی طور پر بھی امتحان ہو چکا ہے۔ 2011ء کے تباہ کن توہوکو (Tohoku) زلزلے اور سونامی کے دوران، چلنے والی ہر شنکانسین ٹرین خود بخود محفوظ طریقے سے رک گئی۔ کوئی بھی مسافر زخمی نہیں ہوا۔ نقصان صرف ان خالی ٹرینوں کو پہنچا جو دیکھ بھال کے یارڈز (Maintenance yards) میں کھڑی تھیں۔#explainthis #japan #japanese #japanesetrain #BulletTrain

Dr. Lubna Farah 📰 As U.S.–Iran Tensions Rise, Trump Signals Gulf States May Be Asked to Share Security CostsAs regional tensions escalate following Iranian operations that reportedly affected infrastructure in several Gulf states, Saudi Arabia, the United Arab Emirates, and Qatar have largely maintained a policy of restraint. With Washington weighing tougher action against Tehran, U.S. President Donald Trump is facing growing political and economic pressure at home.Analysts say any prolonged military confrontation with Iran could drive up global energy prices and increase pressure on the U.S. economy, potentially triggering broader inflation. At the same time, members of the Democratic Party have intensified scrutiny of the administration over the potential financial implications of an extended military campaign and its impact on the U.S. defense budget.Against this backdrop, Trump has renewed calls for wealthy Gulf allies to contribute more toward the costs of their security. His recent remarks suggesting that countries including Saudi Arabia, the United Arab Emirates, and Qatar should help cover the costs of U.S. protection have drawn renewed attention across the region.The comments are consistent with assessments by some U.S. observers that any military confrontation with Iran could become protracted, placing additional strain on America’s defense spending and increasing concerns among U.S. taxpayers.The key question now is: How much financial support could the Trump administration seek from its Gulf partners if regional hostilities continue?

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے معاملے پر ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا، مظفرآباد میں پارٹی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس کمیشن میں سزا و جزا کے ساتھ حقائق کو سامنے لایا جائے۔

سعودی عرب پر امریکہ کی مدد سے حوثیوں کا حملہ ھلاکتوں کا خدشہ۔امریکہ نے تمام سفارتی کاوشوں کا ملیہ میٹ کیا۔۔ایرانی وزارت خارجہ۔۔فیفا ورلڈ کپ میں تماشائیوں کی تعداد میں اضافہ۔۔فیفا ورلڈ کپ میں تماشائیوں کی تعداد میں اضافہ۔۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے بلوچستان میں قتل۔۔انٹرنیشنل فزکس اولیمپیاڈ پاکستان میں 3 تمغے جیت لئے۔۔سرفراز بگٹی کی رخصتی بلوچستان کا وزیر اعلی کون۔۔ایران میں فوجی آپریشن دوبارہ شروع کرنے سے آگاہ کر دیا۔۔علی پرویز ملک کی وزارت پٹرولیم سے برطرفی مصدق ملک کی امد۔۔چئیرمین نادرا کی رخصتی 17 اگست کو ریٹائر نییا لیفٹیننٹ جنرل کونسا۔۔*سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود بند کر دی…. ۔سعودی عرب پر حوثیوں کا حملہ بیلسٹک میزائل حملے میں استعمال۔*سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود بند کر دی…. تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*مٹن کا وعدہ، چکن کی پلیٹ… اور پھر شادی ہال بن گیا اکھاڑا! 🍗*بھارت کی ریاست بہار میں ایک شادی کی خوشیاں اس وقت ہنگامے میں بدل گئیں جب مہمانوں کو وعدے کے برخلاف مٹن کی جگہ چکن پیش کر دیا گیا۔ مینیو میں اس اچانک تبدیلی پر مہمان بھڑک اٹھے، بات تلخ جملوں سے شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے ہ ات ھ ا پ ائ ی تک جا پہنچی۔پولیس کے مطابق ج ھ گ ڑ ے میں کم از کم 12 افراد زخ م ی ہوئے، جنہیں فوری طبی امداد دی گئی۔ پولیس جب موقع پر پہنچی تو ہال میں الٹی کرسیاں اور بکھرا سامان اس ہنگامے کی گواہی دے رہے تھے۔حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، تاہم تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ مینیو کیوں تبدیل کیا گیا اور آیا اس معاملے میں کسی کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا یا نہیں

خیرپور میں کھجور کی فصل وائرس کےحملے میں شدید متاثر ہونے لگی۔خیرپور کے علاقوں رسول آباد، بچل بھنبھرو اور احمد پور میں کھجور کے باغات ایک خطرناک بیماری اور کیڑوں کے حملے کی زد میں ہیں جس سے باغات کو شدید نقصان پہنچ رہاہے۔باغبان اورکاشتکار اس صورتحال پر پریشان ہیں۔زرعی ماہر پروفیسر عبدالسمیع بھنبھرو کے مطابق یہ خطرناک کیڑا کھجور کے درخت پر اس طرح حملہ کرتاہے کہ شاخیں سوکھ جاتی ہیں اور آہستہ آہستہ پورا درخت خشک ہو کر گر جاتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ فوری اقدامات نہ کیے گئے تو بڑے پیمانے پر نقصان ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر زراعت اظہر حسین ویسر کا کہنا ہے کہ باغات میں دو مختلف اقسام کے کیڑوں کا حملہ دیکھا گیا ہے، محکمہ زراعت فیلڈ میں موجود ہے اور آبادگاروں کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کر رہا ہےئ

President Trump has formally notified Congress of the resumption of military operations in Iran.** صدر ٹرمپ نے کانگریس کو باضابطہ طور پر ایران میں فوجی آپریشن دوبارہ شروع کرنے سے آگاہ کر دیا ہے۔ؔ*

سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک….!!!!ایران کبھی سرینڈر نہیں کرے گا ، ایرانی اسپیکر باقر قالیباف۔ ارجنٹائن سپین برطانیہ اور فرانس میں چمپین کون ۔ ۔پاکستان میں 72 گھنٹے اھم۔۔آئی پی پیز اور ن لیگ کے ترقی کے دعوے! لوڈ شیڈنگ کی اصل وجہ اور بجلی کے بل | یہ وہ معاہدے ہیں جن سے بجلی کے عام صارف سے لے کر پوری انڈسٹری تباہ ہو گئی ۔۔آئی پی پیز اور ن لیگ کے ترقی کے دعوے!۔۔بجلی کے عام صارف سے لے کر پوری انڈسٹری تباہ ہو گئی ۔۔۔آزاد کشمیر میں تحریک،بلوچ عسکریت پسندوں کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی۔۔آزاد کشمیر میں تحریک،بلوچ عسکریت پسندوں کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی،طالبعلموں کی بڑھتی ہوئی فعالیت کے بعد محمود اچکزئی کی طرف سے اچانک تحریک شروع کرنے کا اعلان سب کی ڈوریاں ایک ہی جگہ سے ہلائی جا رہی ہیں ۔۔اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا پاکستان شدید اور خوفناک ردعمل دے گا ،۔۔بی ایل اے اور طالبعلموں کے پاس نائٹ ویژن ۔۔پانچ بجٹ پیش کرنے والے وزیر اعظم کی کارکردگی صفر۔۔پٹرول 150 سے 310 ڈالر 170 سے بڑھا کر 280 بجلی کا فی یونٹ 19 روپے سے بڑھا کر 110 روپے۔۔5 بجٹ پیش کرنے والے وزیر اعظم نے 14 کروڑ عوام کو غربت کی لکیر سے نیچے لئے گئے۔۔ ۔۔وزیر اعطم غیر ملکی دورے اور نئے امپتورڈ کپڑے پہننے اور جھوٹ بولنے پر پہلا ایوارڈ لینے میں کامیاب۔وہ جوان ھے اور میں بوڑھا ایوب خان۔بھارت کی لگاتار چھ ٹی ٹوئینٹی میچز میں شکست ۔ انگلینڈ نے بھارت سے پہلی پوزیشن چھین لی کیا اسی طرح بھارت انے والے ٹی ٹوئینٹی میچز بھی ہارتا ہے تو کیا پاکستان اولمپک 2028 میں رسائی حاصل کرسکے گا ؟تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*200 یونٹ والی پریشانی سے بچنے کا آسان حل دریافت**گھر کے ایک ذمہ دار فرد کی منجی مستقل بجلی کے میٹر کے پاس ڈال دیں**اسے بہترین کھانا، ٹھنڈا پانی اور مکمل عزت و احترام فراہم کریں، اور اس کی واحد ڈیوٹی یونٹ گننا مقرر کر دیں**ہر گھنٹے بعد میٹر چیک کرے، ہر پنکھے، اے سی اور استری پر کڑی نظر رکھے، اور جونہی یونٹ 190 کے قریب پہنچیں تو گھر میں ایمرجنسی نافذ کر دے**موجودہ حالات میں میٹر ریڈر سے زیادہ اہم عہدہ “گھریلو یونٹ مانیٹر” کا بنتا جا رہا ہے*

علیمہ خان تیمر گرہ میں عوام میں کیا نکلیچلتے ہیں دبے پاؤں والا میجر علی محمد خان کی زمین گرم ہو گئ مخالفین کی زمین تو گرم ہونا بنتی ہے لیکن عمران خان کی صفوں میں چھپی مفاد پرست کالی بھیڑیں بھی چیاؤں چیاؤں کرنے لگیاخے تحریک انصاف میں موروثیت کا کوئ عمل دخل نہیںسات ماہ سے عمران خان مسلسل قید تنہائ میں ہےنہ خاندان کے فرد کی ملاقات نہ آنکھ کے علاج کیلیے ڈاکٹروں کی رسائ ممکن ہوئ حالانکہ پچھلے چھ ماہ میں ہر منگل عمران خان کی بہنیں ورکرز کے ساتھ اڈیالہ کے باہر آتی کسی ایک بھی دن منیجر علی اڈیالہ جیل کے باہر نہ جا سکاعلیمہ خان نے بار ہا پوری تحریک انصاف کی کٹھ پتلی قیادت کو عمران خان کی رہائ و علاج کیلیے عملی اقدام کی درخواست کی علی محمد خان جیسے بیگ یرت کی غیرت نہیں جاگی لیکن جیسے ہی علیمہ خان نے خود تحریک چلانے کی ٹھانی کمپنی کے ٹاؤٹوں کو خو🔴نی بواسیر شروع ہو گئگروسری کے پچھلے چھ ماہ میں کوئ ایک عملی قدم اٹھایا ہو عمران خان کے علاج و ملاقات یا رہائ کیلیےککھ نہیں کیا

لیکن ٹاؤں ٹاؤں کرنے آ گیاتمام تحریک انصاف کے ورکرز سے گزارش ہے کہان گروسری والے کاغزی گیدڑوں کے بجاۓ عمران خان کی بہنوں کو بھرپور سپورٹ کریں صرف وہی عمران خان سے مخلص ہیں باقی ءہ سب موسمی پرندے ہیں جن کا مقصد محض اقتدار مراعات اور فنڈز تک محدود ہے یہ نہ عمران خان سے مخلص ہیں نہ عمران خان کے حقیقی آزادی کے کاز سے جو مخلص ہیں وہ آج بھی جیل و قید کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیںعلی خان جیسے باقی جتنے بھی ٹاؤٹ عمران خان کی بہنوں خصوصا علیمہ خان کے خلاف ہیں یہ سب بھیڑ کی کھال میں چھپے بھیڑیے ہیں

🚨انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے پی ایس ایل کو آئی پی ایل سے بہتر لیگ قرار دے دیا!🚨 ناصر حسین کا کہنا ہے🗣️ کہ اگر آج انگلینڈ کی ٹیم ہیری بروک کے دور میں نئی سوچ کے ساتھ آگے بڑھی ہے، تو اس میں پی ایس ایل کا بھی اہم کردار رہا ہے۔ ہیری بروک کو دنیا نے صحیح معنوں میں پاکستان سپر لیگ (PSL) میں پہچانا

۔ PSL میں شاندار کارکردگی نے انہیں انگلینڈ کی قومی ٹیم تک پہنچنے میں مدد دی، اور آج وہ دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں۔ پی ایس ایل میں شاید آئی پی ایل جتنا پیسہ نہ ہو، لیکن کرکٹ کا معیار، مقابلے کا ماحول اور نوجوان کھلاڑیوں کو نکھارنے کی صلاحیت بے مثال ہے۔ ہیری بروک کو اپنی ترقی میں PSL کے کردار کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے۔ ان کے مطابق، کھلاڑیوں کو صرف زیادہ پیسوں کی خاطر لیگ کا انتخاب نہیں کرنا چاہیے بلکہ ایسی لیگ کو ترجیح دینی چاہیے جہاں ان کی کرکٹ میں حقیقی بہتری آئے۔❤💯🔥

آزاد کشمیر میں تحریک،بلوچ عسکریت پسندوں کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی،طالبعلموں کی بڑھتی ہوئی فعالیت کے بعد محمود اچکزئی کی طرف سے اچانک تحریک شروع کرنے کا اعلان سب کی ڈوریاں ایک ہی جگہ سے ہلائی جا رہی ہیں ۔

1962ء میں صدر ایوب خان نے امریکا کی خاتونِ اوّل جیکلین کینیڈی کو پاکستان آنے کی دعوت دی۔ اپنے دورے کے دوران ایوب خان انہیں گھوڑوں کے اصطبل بھی لے گئے اور لاہور میں ایک گھوڑا تحفے میں دیا، جس کا نام سردار تھا۔ جیکلین کینیڈی نے خوش ہو کر کہا تھا کہ وہ اسے امریکا لے جا کر وائٹ ہاؤس کے لان میں چلائیں گی۔ بعد میں یہ گھوڑا امریکا لے جایا گیا اور جیکی کی پسندیدہ سواریوں میں شامل ہو گیا۔ ایک تقریب میں ایک صحافی نے مذاق میں ایوب خان سے پوچھا، “کیا آپ جیکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں؟” اس پر ایوب خان ہنس کر بولے، “وہ جوان ہیں، میں تو بزرگ ہوں۔”

بھارت کی لگاتار چھ ٹی ٹوئینٹی میچز میں شکست ۔ انگلینڈ نے بھارت سے پہلی پوزیشن چھین لی کیا اسی طرح بھارت انے والے ٹی ٹوئینٹی میچز بھی ہارتا ہے تو کیا پاکستان اولمپک 2028 میں رسائی حاصل کرسکے گا ؟

اس حکومت نے حرام خوری کی تمام حدود کراس کر لی لوڈشیڈنگ روالپندی میں صبح 4 بجے سے بجلی کی لوڈشیڈنگ عروج پر 10 بڑی گرفتاریاں چونکا دینے والے حیران کن انکشافات تفصیلات سھیل رانا لاءیو میں

10 Major Arrests: Shocking and Astonishing Revelations. Full details in Sohail Rana Live

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع* *اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان شریک ہیں**اجلاس میں وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ بھی شریک ہیں* تفصیلات بادبان ٹی وی پر

Governor Balochistan Jafar Khan Mandokhel and Chief Minister Balochistan Mir Sarfaraz Bugti welcome Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif upon his arrival in Quetta, on 9 July 2026.

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع* *اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان شریک ہیں**اجلاس میں وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ بھی شریک ہیں*

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کوئٹہ*وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئےکوئٹہ امد پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیاکوئٹہ میں وزیراعظم امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گےوزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مالی سال 2025-26 میں گزشتہ برس (2024-25) کے مقابلے ذیادہ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر*مالی سال 2025-26 میں محب وطن سمندر پار مقیم پاکستانیوں میں 41.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جن پر انکے مشکور ہیں. وزیرِ اعظمترسیلات زر میں 8.6 فیصد اضافہ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے. وزیرِ اعظمسمندر پار مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، مجھ سمیت پوری قوم کو ان پر فخر ہے. وزیرِ اعظمسمندر پار مقیم پاکستانیوں کی بہبود کیلئے اقدامات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں. وزیرِ اعظم