تازہ تر ین

سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی۔بھارتی ایئر فورس کا جنگی طیارہ AN-32 چائنہ بارڈر کے قریب لینڈنگ کے دوران کریش کرگیا، پائلٹ سمیت تمام سوار ہلاک ہوگئے۔۔بھارتی ایئر فورس کا جنگی طیارہ کریش۔۔ڈاکو بجٹ نامنظور میڈیا پارلیمنٹ اور عدلیہ کو آزاد کرو۔۔ھزاروں ارب روپے نئے ٹیکسوں سے بھرپور عوام دشمن بجٹ پیش۔۔ڈاکو بجٹ نامنظور میڈیا پارلیمنٹ اور عدلیہ کو آزاد کرو۔۔ھزاروں ارب روپے نئے ٹیکسوں سے بھرپور عوام دشمن بجٹ تحریک انصاف۔۔ ترامپ اور نیتن یاہو نے چند منٹ قبل ٹیلیفون پر گفتگو کی۔۔۔ عبرانی میڈیا: واشنگٹن ایران کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کرنے کی کوشش کر رہا ہے جو اسے (ایران کو) الضاحیہ (بیروت کے جنوبی مضافات) پر حملے کا جواب دینے سے روکے۔”دشمن میڈیا: نیتن یاھو نے صدر ٹرمپ سے فوری ملاقات کی درخواست کی ہے۔”۔۔ وزارت خارجہ (ایران): صہیونیوں کی آتش افروزی کے انجام کی ذمہ داری امریکہ اور اسرائیل پر ہوگی۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

جس ملک کا ٹوٹل بجٹ 18٫771 ارب ہے اور ملک نے قرضوں کا اتنا پہاڑ بنا رکھا ہے کہ سود ادا کرنے کے لیے 8,054 ارب دینے پڑیں گے اس ملک نے ترقی خاک کرنی ہے مزاق بنا رکھا ہے 8٫054 ارب سود کا دینا ہے اربوں روپیہ اس بجلی کا دینا ہے جو آئی پی پیز نے کبھی پیدا نہیں کرنی اور نہ کسی نے استعمال کرنی ہے 836 ارب لوگوں کو بھکاری بنانے مطلب بینظیر انکم کے دینے جس سے آج تک کوئی ایک بندہ اپنے پیروں پہ کھڑا نہیں ہو سکا اس ملک کو مزاق بنا کر رکھ دیا ہے

🛑ایران امریکہ معاہدہ کے اہم نکات ⬅️لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوری اور مستقل جنگ بندی کا فیصلہ، ایرانی میڈیا⬅️معاہدے پر دستخط کے 30 دنوں کے اندر بحری ناکہ بندی مکمل ختم کر دی جائے گی، ایرانی میڈیا ⬅️امریکی فوج کا ایرانی سرحدوں کے اطراف سے 30 دنوں میں انخلاء ہوگا، ایرانی میڈیا⬅️آبنائے ہرمز 30 دنوں میں کھلے گی، سیکیورٹی انتظامات ایران کے سپرد ہوں گے، ایرانی میڈیا⬅️ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات پر عائد امریکی پابندیاں فوری معطل کرنے کا فیصلہ، ایرانی میڈیا⬅️امریکا اور اس کے اتحادی ایرانی معاشی بحالی کیلئے 300 ارب ڈالر کا پلان پیش کریں گے، ایرانی میڈیا⬅️ایران پر امریکا اور سلامتی کونسل کی تمام بنیادی اور ثانوی پابندیاں ختم کی جائیں گی، ایرانی میڈیا⬅️ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے کے این پی ٹی معاہدے پر کاربند رہے گا، ایرانی میڈیا ⬅️امریکا ایران پر نئی پابندیاں بھی نہیں لگائے گا، ایرانی میڈیا⬅️ایران کے منجمد اثاثوں میں سے 24 ارب ڈالر جاری کئے جائیں گے، مذاکرات سے پہلے 12 ارب ڈالر ایران کو ملیں گے، ایرانی میڈیا ⬅️حتمی مذاکرات سے پہلے ایرانی فنڈز غیرمنجمد اور ناکہ بندی ختم کی جائے گی، ایرانی میڈیا

⭕ عبرانی میڈیا: واشنگٹن ایران کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کرنے کی کوشش کر رہا ہے جو اسے (ایران کو) الضاحیہ (بیروت کے جنوبی مضافات) پر حملے کا جواب دینے سے روکے۔”

ترامپ اور نیتن یاہو نے چند منٹ قبل ٹیلیفون پر گفتگو کی۔🔹 اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ ان کی گفتگو کا موضوع امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی معاہدے پر دستخط تھا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved