All posts by admin
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم قام چیف جسٹس جسٹس سرفراز ڈوگر کی سنیارٹی پر اختلاف کا معاملہ،جوڈیشل کمیشن میں پاکستان بار کونسل کے نمائندے ایڈووکیٹ اختر حسین نے استعفی دیدیا۔
سرین ائیر لائن ایک فراڈ اس کے سرغنہ ائیر مارشل صیفدر اور ائیر مارشل گل اور ان کا سھولت کار ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی تفصیلات کے لیے بادبان نیوز


کرکٹ کھیلنا اب ان کے بس کی بات نہیں رہی۔۔ ان کو واپس بلا کے ان کے اصل کام پہ لگایا جائے۔۔کھربوں روپے کی کرپشن پاکستان کے سب سے بڑے شہر اسلام آباد میں۔۔ملک ٹوٹ رھا ھے۔۔صرف معیشت نھیں ۔۔۔ معروف معیشت دان قیصر بنگالی۔۔۔بنگلہ دیش اور پاکستان کی تجارت بحال۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر



سرین ائیر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی ایک روز مین4 فلائیٹ کینسل ایک ماہ مے 100 فلائیٹیے کینسل ڈائریکٹر جنرل ایوی ایشن اتھارٹی سرین ائیر لائن کا حصہ دار مسافروں کی چیخ وپکار تفصیلات کے لیے بادبان نیوز سھیل رانا لاءیو میں
سول ایوی ایشن ڈائریکٹر جنرل سیرین ائیر لائن کا مکا عوام کے کھربوں روپے ڈوب گئے..سیرین ائیر لائن کی ایک ھفتہ میں 30 سے زائد فلائیٹ کینسل..عوام مختلف ائیر پورٹ پر ذلیل خوار جمعہ کی کینسل شدہ فلائیٹ کے مسافر رسواں..عملہ غائب جدہ سے بھی سرین کے جھاز غائب ایوی ایشن کی مجرمانہ خاموشی۔۔سیکورٹی فورسز کی کارروائی 70 دھشت گرد ھلاک۔۔2 اھم شخصیات سے استعفی طلب۔ٹرمپ کا ٹیلی فون الٹی گنتی شروع۔۔9 ملکوں سے 47 پاکستانی بےدخل۔۔گرینڈ الائنس مارچ میں کوئیک مارچ حکومت مشکلات کا شکار۔۔عدم اعتماد کی تحریک۔ سرین ائیر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی ایک روز مین4 فلائیٹ کینسل ایک ماہ مے 100 فلائیٹیے کینسل ڈائریکٹر جنرل ایوی ایشن اتھارٹی سرین ائیر لائن کا حصہ دار مسافروں کی چیخ وپکار تفصیلات کے لیے بادبان نیوز سھیل رانا لاءیو میں
کرکٹ کا جنازہ دفنانے کا اعلان کل ھو گا۔ پاک بھارت میچ سے پہلے پاکستان نے جیلوں میں قید 22 بھارتی رہا کر دئے، تفصیلات بادبان ٹی وی پر
پولیس کا راولپنڈی ورکرز کنوینشن۔۔کالعدم ٹی ٹی پی اور حافظ گل بہادر گروپ میں جاری اثر و رسوخ کی لڑائی میں شدت سینکڑوں جنگجو ہلاک ۔ پاکستان کے لیے مشکلات۔۔پاکستان کرکٹ کا بوریا بستر گول ایسی ٹیم کو سلیکٹ کرنے والے پھانسی کے لائق ٹیلنٹ دفن۔۔کسان کی سبزی منڈی میں رل رھی ھے گندم کے بعد دوسری طرف مافیا کی چینی میں 30 روپے فی کلو اضافہ۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی طبیعت کوٹ لکھپت جیل میں اچانک بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں پولیس کی سخت سیکیورٹی میں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا یوسف رضا گیلانی نے چوھدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے اجلاس میں نہ لانے پر ھاوس کی صدارت اجتھجاج کے طور پر نھی کر رھے۔ایلون مسک کے بیٹے کا ناک میں انگلی ڈال کر ٹیبل سے صاف کرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی ٹیبل تبدیل کر ڈالی۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر










