All posts by admin
ایران اور افغانستان کی فورسز امنے سامنے۔طالبان کا گورنر ھلاک۔ایران نے ڈیم کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دی نہ روکا تو میزائل سےتباہ کر دے گا۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کرے
*”ایران نے طالبان کو وارننگ دی ہے کہ ہرات میں ڈیم بنانا نہ روکا تو ایران اسکو میزائل سے تباہ کر دے گا۔ اس وجہ سے ایران اور افغانستان میں تناؤ شدید ہوگیا ہے۔”*▪️ *ایران کی اس دھمکی کے فوراً بعد افغان صوبہ ‘ہرات ‘ کے طالبان گورنر کے قافلے پر حملہ ہوا جس میں وہ شدید زخمی ہوگیا ہے۔ طالبان کا الزام ہے کہ وہاں ایران نے طالبان مخالف قوتوں کی پشت پناہی شروع کر دی ہے۔**یعنی اب افغان طالبان کو ایران سے بھی مار پڑ رہی ہے اور تاجکستان سے بھی۔ اس کے علاوہ ان کو ملک کے اندر شمالی اتحاد بھی مار رہی ہے – صرف اِسی ہفتے ان پر 6 بڑے حملے ہوئے حتی کہ بگرام ائربیس پر بھی حملہ ہوا جس میں انکو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔ انکی حکومت صرف امریکی امداد کے بل پر چل رہی ہے جو ہر ہفتے انکو 40 ملین ڈالر وصول ہوتے ہیں اور 20 جنوری سے اب وہ بھی بند ہونے والی ہے۔ اگر یہ امداد رک گئی تو طالبان حکومت شاید ایک ہفتہ بھی نہیں نکل سکے گی۔**لگتا ہے پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب ہوتے ہی طالبان ایک دم یتیم ہوگئے ہیں اور انکو سمجھ نہیں آرہی کہ کدھر جائیں۔ ان پر خود اپنی ہی سرزمین تنگ ہوگئی ہے.
پاکستان سپر لیگ تیرے رولے 43 سال کا بڈھا شعیب ملک کھیلے گا اور 21 سال کا نوجوان قاسم اکرم نظر انداز دونوں ایک جیسے آلراونڈر ہیں بلکہ قاسم اکرم بہتر ہٹنگ کر لیتے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے اگر پی ایس ایل میں عوام کی دلچسپی برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو 1/2 ٹیمیں بڑھا دیں بہت سے نوجوان ٹیلنٹڈ پلیئر نظر انداز کیے جا رہے ہیں
آج اھم ترین اجلاس ، آرمی چیف سید عاصم منیر اور کے پی کے سیاست دان شیر پاو سابق وزیر اعلی محمود گورنر کے پی کے علاوہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا عطا الرھمان اور بلور فیملی نظر نھی آئی اھم ترین میٹنگ میں 3 بڑے فیصلے کئے گئے جن کی تفصیلات بادبان نیوز پر



آج اھم ترین 2 اجلاس پشاور میں ھوے فوج کے سربراہ کو پشاور کے کور کمانڈر عمر بخاری نے بریفنگ دی وزیر اعلی اور وزیر داخلہ موجود پشاور کے ڈیو کمانڈر کے ساتھ کاشف عبداللہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن ذوالفقار کوھاٹ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ انجم ریاض ای جی ایف سی جواد طارق سیکرٹری ٹو آرمی چیف عمر خان ای جی ایف سی وانا ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اور احمد شریف موجود تھے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
موم بتی کو آخر میں پتہ چلتا ھے کہ اسے ایک ایسے دھاگے نے ختم کیا ھے جسے اسنے اپنے سینے میں چھپایا ھوا تھا۔
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخرریفرنس کا فیصلہ 17 جنوری تک مؤخر کیا گیاملزمان اور نہ ہی ان کے وکلا عدالت میں پیش ہو سکے
لاس اینجلس میں گوروں کے کپڑے بھی جل گئے اگلے سال سردیوں میں لنڈا بھی نہیں لگے گا
*احتساب عدالت آج 11 بجے 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنائے گی*اسلام آباد روالپندی کی بجلی منقطع









