All posts by admin

اسرائیلی فوج نے لبنان تباہ کر دیا حزب اللہ کے ترجمان شھید

اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی بمباری کرتے ہوئے حزب اللّٰہ کے ترجمان محمد عفیف کو شہید کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بیروت میں راس البنع پر فضائی حملے کیے، جس میں حزب اللّٰہ کے اعلیٰ میڈیا ریلیشنز افسر محمد عفیف شہید ہوگئے ہیں۔محمد عفیف بیروت میں موجود کئی صحافیوں کے لیے حزب اللّٰہ کے مرکزی رابطہ افسر کے طور پر جانے جاتے تھے۔

ای جیز سمیت پولیس افسران کو اربوں روپے کے پلاٹوں کی بندر بانٹ۔ایڈیشنل اۤئی جی پنجاب بلال صدیق کمیانہ کو نیشنل پولیس فاونڈیشن کی اسکیم کے سیکٹر O-9 میں ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو تین کروڑہے،صرف پانچ لاکھ روپے میں الاٹ کر دیا۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

اای جیز سمیت پولیس افسران کو اربوں روپے کے پلاٹوں کی بندر بانٹ

ایڈیشنل اۤئی جی پنجاب بلال صدیق کمیانہ کو نیشنل پولیس فاونڈیشن کی اسکیم کے سیکٹر O-9 میں ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو تین کروڑہے،صرف پانچ لاکھ روپے میں الاٹ کر دیا

پلاٹوں کی بندبانٹ!اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔پلاٹ لینے والوں میںIGپنجاب ڈاکٹر عثمان انور، اورIG-KP اخترحیات شامل: ڈان

جنوبی وزیرستان فتنہ الخوارج کا اعظم ورسک میں جامع مسجد کے گیٹ کے قریب زور دار دھماکادھماکے میں جے یو آئی-ف کے سینئر رہنما اور مسجد کے خطیب مولانا شہزادہ ترابی کو نشانہ بنایا گیا۔ہلاکتوں کی اطلاع ہیں ایمرجنسی سروسز اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے

*جنوبی وزیرستان*فتنہ الخوارج کا اعظم ورسک میں جامع مسجد کے گیٹ کے قریب زور دار دھماکادھماکے میں جے یو آئی-ف کے سینئر رہنما اور مسجد کے خطیب مولانا شہزادہ ترابی کو نشانہ بنایا گیا۔ہلاکتوں کی اطلاع ہیں*ایمرجنسی سروسز اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا۔آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز دستیاب ہوں گے، آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا۔آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز دستیاب ہوں گے، آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے 8 سنگل اور 4 ڈویژن بنچ تشکیل دیئے گئے ہیں۔ڈویژن بنچ نمبر 1 میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز جبکہ ڈویژن بنچ نمبر 2 میں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان شامل ہوں گے۔ڈویژن بنچ نمبر 3 میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر شامل ہوں گے، اس کے علاوہ ڈویژن بنچ نمبر 4 میں جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار شامل ہوں گے۔

راھوالی کینٹ کا ریلوے اسٹیشن بھکاریوں کی دادی کا چالیسواں کے ختم ہو 2 کروڑ روپے کا کھانا 10 ھزار بھکاریوں کی شرکت تفصیلات کے لئے کلک بادبان نیوز

گوجرانوالہ کینٹ کے علاقہ راہوالی ریلوے اسٹیشن کے قریب بھیک مانگنے والوں نے اپنی والدہ کے 40 ویں پر سوا کروڑ روپیہ خرچ کر دیا اٹھ ہزار مختلف ملک کے علاقوں میں رہنے والے بھیک مانگنے والوں کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی40ویں کی تقریب میں مہمانوں کو صبح ناشتے میں سری پائے والدہ سری پائے جبکہ شام کے کھانے میں اڑھائی سو بکرا ذبح کیا مہمانوں کو کھانے میں نان چاول گاجر سیب کا مربع اور تمام قسم کے مشروبات پیش کیے گئے تمام مہمانوں کو پرائیویٹ مارکی لگا کر کرسیوں پر بٹھا کر کھلا کھانا دیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی چیمپئنز ٹرافی 2025کی ٹرافی کی اسلام آباد کے سیاحتی مقام پاکستان مونیومنٹ پر رونمائی کر دی گئی۔چیمپینز ٹرافی کی تقریب رونمائی میں سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے شرکت کرنا تھی تاہم وہ تقریب میں شریک نہیں ہوسکے تاہم اس موقع پر شائقین کی کثیر تعداد موجود تھی جنہوں نے یادگار لمحات کو محفوظ کرنے کے لیے سلفیاں بھی لیں۔آئی سی سی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق چیمئنز ٹرافی کا آج شروع ہونے والا دورہ 27 جنوری کو اختتام کو پہنچے گا، دورے کے دوران ٹرافی اسلام آباد کے مختلف مقامات کے علاوہ ٹیکسلا، خانپور ایبٹ آباد، مری، نتھیا گلی سے ہوتی ہوئی کراچی جائے گی۔26 نومبر کو ٹرافی افغانستان کے لیے روانہ ہوگی، جہاں سے بنگلہ دیش، جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور بھارت سے ہوتی ہوئی 27 جنوری 2025 کو واپس پاکستان پہنچے گی۔اس سے قبل آئی سی سی نے آج چیمپئنز ٹرافی کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے ہنزہ ، اسکردو اور مظفرآباد کو فہرست سے نکال دیا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پی سی بی نے بھارتی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کے دورے کے روٹ پر اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ آئی سی سی ٹرافی کے دورے میں آزاد کشمیر شامل کرنے پر اعتراض ناجائز ہے۔ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول اور دورے کا روٹ آئی سی سی کا منظور کردہ ہے اور یہ آئی سی سی کے مشورے اور مرضی سے فائنل ہوا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ آئی سی سی خود روٹ اور شیڈول فائنل کرنے کے بعد کیسے اعتراض کر سکتا ہے، ماضی میں شیڈول اور ٹرافی کے دورے کا روٹ فائنل ہونے کے بعد کبھی تبدیل نہیں کیا گیا۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ بھارت، پاکستان آنے سے انکار کے بعد ٹرافی ٹور پر کیسے اعتراض کر سکتا ہے، جو ملک پاکستان آنے سے انکاری ہو اس کا اعتراض کیسے جائز ہے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹرافی ٹور کا شیڈول 16 سے 24 نومبر تک کا ہے، روٹ میں اسلام آباد، ہنزہ، گلگت، مری اور مظفر آباد شامل ہیں، بھارت 2023 کی ورلڈ کپ ٹرافی لداخ کے متنازع علاقے کیسے لے گیا تھا؟ذرائع کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے ہمیشہ آئی سی سی اور کمرشل پارٹنرز کے ساتھ مل کر کھیل کے مفید تر مفاد میں کام کیا جبکہ اس معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے ساتھ ٹرافی ٹور کے لیے مکمل رابطے میں ہے۔

گوجرانوالہ بھکاریوں کی دادی کے چالیسویں میں 12 ہزار سے زائد افراد کے کھانے کی دعوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ملک بھر سے برادری کے لوگ کھانے میں شریک ہوئے، 60 من مٹن پکانے کا آرڈر دیا گیا تھا، اس کے علاوہ 10 دیگیں میٹھے چاول اور مربے بھی بنائے گئے تھے بھکاریوں نے چہلم پر تقریباً سوا کروڑ روپے خرچ کر ڈالے، تقریب میں شریک مہمانوں کیلئے ناشتے میں سری پائے جبکہ شام کے کھانے میں 250 بکرے کے علاؤہ انواع اقسام کا اہتمام کیا گیا۔

لاہور میں اصلی پولیس اہلکاروں نے جعلی ایف بی آر اہلکاروں کے ساتھ مل کر اشیائے خورونوش سے بھرا ٹرک روک لیا۔ نوسربازوں نے ٹرک کو تھانہ ساندہ لے جا کر وہاں نوے لاکھ روپے مالیت کا سامان لوٹا اور چودہ لاکھ روپے رشوت بھی وصول کی

لاہور میں اصلی پولیس اہلکاروں نے جعلی ایف بی آر اہلکاروں کے ساتھ مل کر اشیائے خورونوش سے بھرا ٹرک روک لیا۔ نوسربازوں نے ٹرک کو تھانہ ساندہ لے جا کر وہاں نوے لاکھ روپے مالیت کا سامان لوٹا اور چودہ لاکھ روپے رشوت بھی وصول کی۔ ایف آئی آرپولیس نے اے ایس آئی ماجد جہانگیر اور جعلی ایف بی آر انسپکٹر قیصر جوئیہ سمیت پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج کرلیا جس میں اغواء، حبس بے جا میں رکھنے اور اختیارات سے تجاوز کی دفعات لگادی گئیں۔ پولیس کے مطابق تاجر نذیر کی درخواست پر تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ ساندہ تھانہ کے اے ایس آئی ماجد جہانگیر اور جعلی ایف بی آر ٹیم نے واردات کی۔پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

پر تشدد غیر ریاستی عناصر ریاستی سر پرستی میں دھشت گردی عالمی سطح پر بڑا چیلنج ہے ارمی چیف۔پاکستان بنگلہ دیش تعلقات کا سب سے بڑا بریک تھرو سمندری راستہ سے تجارت کا آغاز۔سموگ کی پڑھتی ھوی آلودگی۔۔ای ایم ایف سے مذاکرات ختم۔۔5 ھزار امیر ترین نان فائلرز کی شامت۔۔ملک بھر میں فلائیٹ آپریشن بند۔۔فخر زمان کی کمی محسوس ہو گی بلے بازوں کی کارکردگی سوالیہ نشان۔۔سمندری راستے کے ذریعے بنگلہ دیش سے ٹریڈ پاکستان کی ایک بھت بڑی کامیابی ھے۔۔بحریہ اور بحری امور کے وزیر کے وزیر کی کاوشوں سے یہ کام مکمل ھوا۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز