طوفانی بارشوں اور سلاب کے باعث 75 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 56کی لاش ملی گئی ہیں، ڈپٹی کمشنر بونیر۔۔*بونیر کے علاقے پیر بابا میں سیلاب کے باعث 75 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جن میں 25 خواتین اور 18 بچے شامل ہے۔۔بونیر ۔۔ طوفانی بارشوں اور سلاب کے باعث 75 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 56کی لاش ملی گئی ہیں، ڈپٹی کمشنر بونیر۔۔*بونیر کے علاقے پیر بابا میں سیلاب کے باعث 75 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جن میں 25 خواتین اور 18 بچے شامل ہے۔*بونیر ۔۔۔۔ پاک افواج سیلابی علاقے میں پہنچ گئی ہیں ، انہوں نے امدادی کاروائی شروع ہوگئی بونیر ۔۔۔۔ طوفانی بارش اور سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے