چئیرمین پیمرا امبرین جان کو جعلی طریقے سےکیسے اور کیوں تعینات کیا گیا۔نامور صحافی چیف ایگزیکٹو بادبان ٹی وی ، بادبان میگزین چیف ایڈیٹر ڈیلی پوسٹ، سھیل رانا کی غیر قانونی تعیناتی پر اسلام آباد ھای کورت اور آئینی عدالت میں پیش عدالت نے موقف تسلیم کرتے ھوے وزیر اعظم سمیت تعینات کرنے والوں کو نوٹسز جاری کر دئیے سب کچھ جاننے کے لیے بادبان کا تازہ شمارہ 22 جون کو طلب کرے۔۔ سھیل رانا لاءیو میں رات گیارہ بجے