تازہ تر ین

وفاقی حکومت خطرے میں بڑی خبر کی تصدیق۔۔۔مھنگای اور کرپشن کی وجہ سے 90 فیصد سے زائد عوام متنفر۔۔نواز لیگ کے ایم این 88 فیصد وزیر اعلی پنجاب سے 2 سال سے ملاقات نھی کر پاے۔۔اسلام آباد بادبان ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے خلاف جماعت کے اندر اندر سے بغاوت تفصیلات کے مطابق۔۔انتظامیہ کے دعوے ھوا میں 100 ارب روپے کا نقصان عوام سڑکوں پر حکمران دوروں پر۔۔چئیرمین سی ڈی اےسھیل اشرف متاثرین کے درمیان سوے ھوے سی ڈی اے ملازمین کو کام پر لگانے میں کامیاب۔۔ادھا روالپندی بھئ ڈوب گیا پوش علاقے بھئ متاثر 10 افراد جان بحق۔سینکڑوں مکان مدھم راجہ بازار مکمل طور تباہ وبرباد زندگی سسکیاں لینے لگی۔NdMA مکمل طور فلاپ کام کے نہ کاج کے دشمن اناج کے۔۔بیورو کریسی میں اکھاڑ بچھاڑ اھم شخصیات گرفتار۔۔*ایران کی جانب سے ٹرمپ کے بیان کے بعد منہ ٹوڑ جواب۔۔، *کرمانشاہ اور تبریز سے امریکی اڈوں پر میزائل داغے گئے.۔امریکی فضائیہ نے آبنائے ہرمز کے اطراف میں ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا۔۔ پاکستان کرکٹ کا جنازہ زرا دھوم سے۔۔ ۔پاکستان کرکٹ پستی کی طرف گامزن کا ذمہ دار 4 کا ٹولہ۔۔پاکستان ھاکی کو عروج پر کو شاں محی الدین وانی کو ستارہ امتیاز دیا جائے۔۔17 ویں نمبر سے 11ویں نمبر پر لانے کا کریڈٹ انھیں کو جاتا ہے۔3سال کے لیے وانی کو صدر مقرر کر دیا جاے تو ٹیم کو پھلے 6 میں لیے ایننگے۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

سینیٹ کے آدھے ارکان آئندہ سال مارچ میں اپنی مدت مکمل کرکے ریٹائرڈ ہوجائیں گے، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سمیت 48 سینیٹرز مدت پوری کریں گے۔ مارچ 2027 میں سینیٹ سے کئی بڑے سیاسی نام بھی رخصت ہوجائیں گے۔

ریٹائر ہونے والے سینیٹرز میں پاکستان تحریک انصاف کے 16، پیپلزپارٹی کے 11، مسلم لیگ ن کے 7، بلوچستان عوامی پارٹی کے 4، جے یو آئی کے 3، اے این پی اور ایم کیو ایم کے 2، ق لیگ کا ایک جبکہ 3 آزاد سینیٹرز شامل ہیں۔ مجموعی طور پر 27 حکومتی بنچز اور 21 اپوزیشن بنچز کے سینیٹرز اپنی مدت مکمل کریں گے۔مدت مکمل کرنے والوں میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، رانا ثناء اللہ، عابد شیر علی، افنان اللہ، سعدیہ عباسی، شیری رحمان، فاروق ایچ نائیک، پلوشہ خان، وقار مہدی، عبدالقادر، بیرسٹر علی ظفر، عون عباس بپی، زرقہ سہروردی، فلک ناز چترالی، فیصل سلیم رحمان، مشال یوسفزئی، ہمایوں مہمند، محسن عزیز، سیف اللہ ابڑو، سیف اللہ نیازی، زیشان خانزادہ، خرم ذیشان، مولانا عطاء الرحمن،

کامران مرتضیٰ، کامل علی آغا، فیصل سبزواری، منظور کاکڑ، ثمینہ ممتاز زہری، حافظ عبدالکریم، نعیمہ احسان سمیت دیگر سینیٹرز شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن آئندہ سال سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کرائے گا، جبکہ نئے سینیٹرز کے انتخاب کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی نشستوں پر بھی انتخاب ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved