تازہ تر ین

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے علی ناصر رضوی کو ڈی جی این سی سی آئی اے تعینات کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سہیل چوہدری کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved