تازہ تر ین

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو صاحب نے اپنے گزشتہ بیان کی وضاحت کردی ہے، سی ڈی ایف عاصم منیر صاحب ہمارے لیے قابلِ عزت اور قابلِ احترام ہیں،سید ناصر حسین شاہ۔۔۔وزیراعظم تین روزہ دورے پر…عوام بھوک سے خودکشیاں کرنے پر مجبور۔۔اسلام آباد میں تنائو۔۔۔!حالات سنگین تر آگے کیا ہو گا۔۔آخری 10 اوورز کا کھیل ار یا پار فیصلہ کن راونڈ۔۔ اھم ترین شخصیات ملک سے فرار اقوام متحدہ تقریر کرنے والہ کوں۔۔ ستمبر ستمگر اھم ترین شخصیات کی ملاقاتیں جاری۔۔ ۔۔سعودی عرب میں حالات کشیدہ صورتحال نازک خوف کے ساے۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر۔ نہ کھلنے کی صورت میں VPN استعمال کریں

ٹیکسٹائل انڈسٹری میں نینو ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسے جدید کپڑے تیار کیے گئے ہیں جو داغ اور پانی سے مزاحمت رکھتے ہیں۔ ان کپڑوں پر مائع چیزیں گرنے کی صورت میں مائع آسانی سے جذب نہیں ہوتا، جس سے کپڑے کو داغ لگنے کا امکان کم ہوجاتا ہے۔

ان کپڑوں کے ریشوں پر سلیکا کے انتہائی باریک ذرات پر مشتمل نینو تہہ بنائی جاتی ہے، جو مائع کو ریشوں میں جذب ہونے سے روکتی ہے۔

اس ٹیکنالوجی کے نتیجے میں کپڑوں کی صفائی کے لیے پانی اور ڈٹرجنٹ کے استعمال میں بھی کمی لانے میں مدد مل سکتی ہے

۔ماہرین کے مطابق داغ اور پانی سے مزاحمت رکھنے والے ایسے کپڑے روزمرہ استعمال سمیت مختلف شعبوں میں کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں اور ٹیکسٹائل صنعت میں پائیدار مصنوعات کی تیاری کے لیے نینو ٹیکنالوجی کے استعمال کی نئی راہیں کھول رہے ہیں۔

ترک انٹیلیجنس چیف ابراھیم قالن دورہ کابل کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم پاکستان، فیلڈ مارشل اور آئی ایس آئی چیف سے اہم ملاقاتیں کیںپاک ترک سکیورٹی و انٹیلی جنس تعاون، پاک افغان کشیدگی اور مشرق وسطی سمیت مختلف اہم امور زیربحث آئے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved