تازہ تر ین

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاک-ایران بارڈر پر آمد و رفت کی معطلی سے متعلق کہا ہے کہ ‘کسی قسم کا فیصلہ صادر کرنے یا کسی کے مقاصد سے متعلق قیاس آرائی سے گریز کریں۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ کچھ تکنیکی مسائل موجود ہیں اور انہیں حل کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔’ ان کا کہنا تھا کہ ‘ہماری جانب سے برآمدات جاری ہیں، جبکہ دوسری جانب سرحد پار آمدورفت معطل ہے۔’ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ‘پاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات نہایت اچھے ہیں اور ان کی ایک اہم تاریخی بنیاد بھی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved