تازہ تر ین

وزیر دفاع خواجہ آصف پارلیمنٹ کے خطیب پر برہم۔مولوی احمد الرحمن بھیگی بلی کی طرح منہ جھپاتے رہے۔کیا میں مسجد آنا چھوڑ دوں؛ خواجہ آصف کا مولوی سے استفسار خواجہ آصف مسجد میں نماز ظہر باجماعت ادا کرکے جونہی روانہ ہوئے تو مولوی نے لپک کر انہیں روک کر کام کے لئے درخواست کیخواجہ آصف برہم ہو گئےیہاں مسجد میں نماز پڑھنے آتے ہیں وہاں بھی آپ دنیا کے کام لے کر آجاتے ہیں اگر ایسا دوبارہ کیا تو مسجد میں آنا چھوڑ دوں؟سہیل رانا کی مسجد میں مولوی کا آنکھوں دیکھا حال مولوی شرم کے مارے ہو گئےکچھ شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved