
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان سے کس کی ملاقات ہونے جارہی ہے, (MF) نے ہِنٹ دیدی۔!!!🔥🔥🛑🛑مولانا طارق جمیل صاحب بلکل عمران خان کے فیورٹ ہوں گے, لیکن میرا اشارہ قطعاً مولانا صاحب کیطرف نہیں ہے ۔ اور نہ ہی میرا اشارہ کسی اور ایسی بڑی شخصیت کیطرف ہے ۔ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ جن کی عمران خان سے ملاقات کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

وہ ایک اچھے باوقار, اور سنجیدہ انسان ہے, پروفیشنل ہے, اور وہ اپنے اصولوں کے پکے ہیں ۔ وہ کوئی سیاستدان نہیں ہے, نہ ہی وہ کوئی سابق فوجی افسر ہے ۔ نہ ہی ان کا کسی ادارے سے کوئی تعلق ہے ۔ وہ ایک پروفیشنل انسان ہے۔ اور خان صاحب انہیں بڑے پسند کرتے ہیں ۔

اور ان کا خان صاحب کیساتھ ریلیشن شپ رہا ہے ۔ اب دیکھتے ہیں, انکی ملاقات ہوتی ہے, یا نہیں ہوتی ۔ کوشش ضرور کی جارہی ہے, کہ ملاقات ہو جائے ۔ اگر وہ کوشش کامیاب ہو جاتی ہے, تو کل یا پرسوں ہوسکتا ہے, ملاقات ہو جائے ۔ اور یہ کوشش

تباہی کی دستک ۔ اظہر سیدتیسری عالمی جنگ دروازوں پر دستک دے رہی ہے ۔کسی کو نہیں معلوم جنگ باقاعدہ کب شروع ہو گی اور کیسے ختم ہو گی ۔جنگ کے خاتمہ کے بعد دنیا کیسی ہو گی ۔ایک بات سب کو نظر آرہی ہے تیسری عالمی جنگ سے پہلے ریاستیں درکار اقدامات کرنے لگی ہیں

۔ڈالر کے ممکنہ زوال کا خدشہ اسقدر توانا ہے بیشتر طاقتور معیشتیں متبادل نظام برکس کی صورت تیار کر چکی ہیں ۔متعدد مغربی ریاستیں اپنے سونے کے ذخائر محفوظ امریکی ٹریژری سے نکال کر متبادل جگہوں پر منتقل کرنے لگی ہیں ۔امریکی بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک کا اعتماد ختم ہو چکا ہے ۔

اپنے بانڈز فروخت کرنے میں مسلسل مصروف ہیں ۔خلیجی ریاستیں کمزور بادشاہتیں ہیں انہیں بانڈر بھنانے کی اجازت مل رہی ہے نہ اپنے ڈیپازٹس امریکی بینکوں سے نکالنے کی اجازت مل رہی ہے ۔چند ماہ میں چینی سو ارب ڈالر سے زیادہ کے بانڈز بھنا کر سونے کے ذخائر خرید چکے ہیں ۔رواں ہفتے کرپٹو کرنسی کے خوفناک ڈرامہ نے دنیا کے طاقتور ترین حصص بازاروں میں زلزلہ برپا کر دیا تھا ۔ابتدائی اشارے ہیں طاقتور امریکہ اور طاقتور ڈالر کوئی دن جاتا ہے ڈھرام سے گرے گا۔مغربی ممالک عوام کو دو ماہ کے خوردونوش کے بندوبست کی باضابطہ ہدایات جاری کر چکے ہیں

۔امریکیوں کو کچھ سمجھ نہیں آرہی نادہندہ معیشت کے ساتھ کتنی دیر مزید خود کو بچا پائیں گے ۔ایران پر خوفناک حملوں کے باوجود ملڑوں کی حکومت گرا نہیں پائے نئے حملے کریں گے کیسے کامیابی ملے گی ۔زوال کا گھوڑا سرپٹ بھاگ رہا ہے ہاتھوں میں زین ہے نہ پا ہیں رکاب میں ۔

سکردو میں میاں بیوی اور دو بچوں کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے اعلی نسل کے بے غیرت ہیں۔ نہتے بچوں کو دھوکہ سے قتل کر کے بھاگ گئے اور اب مسلسل ٹھکانے بدل رہے ہیں ۔خاندانی ہوتے تو قتل ہی نہ کرتے یا خود پولیس کے سامنے پیش ہو جاتے ۔معصوموں کی جان لے کر چھپتے پھر رہے ہیں ۔لڑکی کی جس نامرد سے پہلے شادی کی تھی غیرت کھانے سے پہلے اسکا میڈیکل تو کرا لیتے ۔

*نئے فارمولے کے تحت پیٹرول 15 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے، علی پرویز ملک**عوام کو ریلیف دینا وزیراعظم کی ترجیح ہے، جمعےکو پیٹرول کی قیمتوں میں آنے والا 15 روپے اضافہ روکا گیا،

ریفائنریز نے پیٹرول کی قیمت کنٹرول میں رکھنے کے لیے حکومت کا ساتھ دیا، ریفائنریز نے پیٹرول کی قیمت میں 15 ارب روپے کا لوڈ خود اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے, وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک*










