صدر پاکستان کے پرنسپل سیکرٹری شکیل اعوان 43 سالہ کئیریر میں ایک روپے کی کرپشن نہ کرنے والہ شکیل اعوان۔ 16 سال کی عمر میں پڑھائی کے ساتھ چھوٹی موٹی نوکری کرتے ہوئے سی ایس ایس اور پوسٹ آفس کا گریڈ 7 کا کلرک ماں باپ کی دعاؤں کے بعد محنت کے بل بوتے پر انکی کھانی انکی زبانی۔*ٹانگیں کھینچنے والے جب ٹانگیں دبانے لگ جائیں تو سمجھ جائیں کہ ان کا اگلا ٹارگٹ آپ کی گردن ہے۔حکومت کو اقتصادی محاذ پر مشکلات کا سامنا ، ٹیکس شارٹ فال اور سرکاری ملکیتی اداروں کے نقصانات بڑے چیلنج ۔۔۔سلمان اکرم راجہ عمران خان کے ترجمان مقرر۔شیر افضل مروت کی تحریک انصاف سے برطرفی؟؟۔ہیرو اپاہج معاشروں میں پیدا ہوتے ہیں۔ صحت مند معاشروں کو ہیرو کی ضرورت نہیں ہوتی۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز