طالبان نے برطانوی جوڑے کو گرفتار کر لیا، تعلیم پر ایک اور وار 2021 میں افغانستان پر قابض ہونے کے بعد طالبان نے ہر ممکن قدم اٹھایا کر خواتین کو گھروں تک محدود کر دیا ہے طالبان نے خواتین کی تعلیم پر پابندی لگا کر 14 لاکھ سے زائد لڑکیوں کو اسکول جانے سے محروم کر دی

*طالبان نے برطانوی جوڑے کو گرفتار کر لیا، تعلیم پر ایک اور وار*2021 میں افغانستان پر قابض ہونے کے بعد طالبان نے ہر ممکن قدم اٹھایا کر خواتین کو گھروں تک محدود کر دیا ہے طالبان نے خواتین کی تعلیم پر پابندی لگا کر 14 لاکھ سے زائد لڑکیوں کو اسکول جانے سے محروم کر دیاحال ہی میں افغانستان میں تعلیمی پروگرام چلانے والے برطانوی جوڑے کو طالبان نے حراست میں لے لیا افغانستان میں تعلیمی پروگرام چلانے والے 70 سالہ برطانوی جوڑے کا حراست میں لیے جانے کے بعد ان کے بچوں سے رابطہ منقطع ہو گیابرطانوی جوڑے کی ری بلڈ نامی تنظیم کاروباری اداروں، تعلیمی اور غیر سرکاری تنظیموں کو تعلیم و تربیت فراہمی کرتی ہےپیٹر رینالڈز اور ان کی اہلیہ باربی کو طالبان نے 18 سال افغانستان میں رہ کر خواتین کے لیے تعلیمی پروگرام چلانے پر گرفتار کیاان کا ایک کورس ماؤں کو بچوں کی پرورش کی تربیت دیتا تھا جو طالبان کی پابندیوں کے باوجود حکام سے منظور شدہ تھاپیٹر اور باربی کو یکم فروری کو بامیان صوبے کے نایک میں اپنے گھر پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا، بی بی سیگرفتاری کے بعد جوڑے کا بچوں سے پیغامات کے ذریعے رابطہ رہا مگر تین دن بعد پیغامات آنا بند ہو گئے برطانوی جوڑے کے بچوں نے طالبان کو خط میں والدین کی رہائی کی اپیل کیان کی بیٹی سارہ انٹویسل نے میڈیا کو بتایا کہ؛”یہ طالبان کا انتہائی غلط اقدام ہے” میری ماں 75 سال کی ہیں اور والد تقریباً 80 کے، انہیں منی اسٹروک کے بعد سے دل کی دوا کی ضرورت رہتی ہے، بیٹیوہ صرف اس ملک کی مدد کرنا چاہتے تھے جس سے وہ محبت کرتے ہیں، بیٹییہ سوچنا کہ انہیں ماؤں اور بچوں کو تعلیم دینے پر حراست میں لیا گیا ہے بالکل ناقابل قبول ہے، بیٹیوالدین نے افغان خواتین کو ضرورت کے وقت چھوڑنے سے انکار کر دیا تھا، والدین قوانین میں تبدیلی کے باوجود ان کی مکمل پاسداری کرتے رہے، بیٹیہم نے برطانوی دفتر خارجہ سے رابطہ کیا مگر برطانیہ طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کرتا اور کابل میں اس کا کوئی سفارت خانہ نہیں جس کے باعث حکام مدد فراہم کرنے میں مشکلات کا شکار ہیں، بیٹیہمارے والدین کو رہا کیا جائے تاکہ وہ افغانستان میں تعلیم، تربیت اور خدمت کا کام جاری رکھ سکیں، بیٹیری بلڈ تنظیم کے مطابق؛ برطانوی جوڑے کو وسطی بامیان صوبے میں ان کے گھر سے ایک اور غیر ملکی اور ایک افغان شہری سمیت حراست میں لیا گیاگرفتار جوڑا دو سال سے زائد عرصے سے وہاں مقیم تھا اور ان کے پاس افغان شناختی کارڈ بھی تھے، ری بلڈ تنظیمطالبان حکام پہلے بھی ان کے گھر کی تلاشی لے چکے تھے اور انہیں کابل لے جانے کے بعد دوبارہ بامیان واپس بھیج دیا تھا، ری بلڈ تنظیم کابل سے ایک وفد بامیان کے صوبائی حکام کے ساتھ آیا اور انہیں دوبارہ کابل لے گیا اب تقریباً 17 دن ہو چکے ہیں اور ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں، ری بلڈ تنظیم

چمپئین ٹرافی سے پاکستان اور بنگلہ دیش کا سفر تمام نیوزی لینڈ اور انڈیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ گزشتہ 7 سالوں میں اس طرح کے ٹوپی ڈرامہ بازی کی جا رہی ہے۔نیوزی لینڈ مکمل طور پر حاوی بنگلہ دیش کو شکست۔ ۔۔بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئ۔۔اعظم تارڈ پارلیمانی کارکردگی میں پھلے نمبر پر خواجہ اصف دوسرے نمبر پر۔۔محسن نقوی اور احد چیمہ کارکردگی کے حساب سے اخری نمبر پر۔جوے باز گرفتار جیل منتقل۔۔۔۔تحریک انصاف کے سربراہ کے خلاف 28 فروری کو کیس کی سماعت۔۔ھارس اینڈ کیٹل کی اختتامی تقریب ارمی چیف مھمان خصوصی طور پر شریک۔۔۔۔وزیر اعلی پنجاب نے استقبال کیا۔۔جوے کے اڈوں پر چھاپھے 613 ملزمان گرفتار۔۔بلوچستان میں دھشت گردی میں 500 فیصد اضافہ۔۔اٹا چینی گھی بیسن مافیا سر گرم انتظامیہ غائب سب کچھ مھنگا۔۔وزیر اعطم کے لئے خطرہ ان ھاوس تبدیلی نیا پنڈوارا بکس کھل گیا۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

کرکٹ کھیلنا اب ان کے بس کی بات نہیں رہی۔۔ ان کو واپس بلا کے ان کے اصل کام پہ لگایا جائے۔۔کھربوں روپے کی کرپشن پاکستان کے سب سے بڑے شہر اسلام آباد میں۔۔ملک ٹوٹ رھا ھے۔۔صرف معیشت نھیں ۔۔۔ معروف معیشت دان قیصر بنگالی۔۔۔بنگلہ دیش اور پاکستان کی تجارت بحال۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

سول ایوی ایشن ڈائریکٹر جنرل سیرین ائیر لائن کا مکا عوام کے کھربوں روپے ڈوب گئے..سیرین ائیر لائن کی ایک ھفتہ میں 30 سے زائد فلائیٹ کینسل..عوام مختلف ائیر پورٹ پر ذلیل خوار جمعہ کی کینسل شدہ فلائیٹ کے مسافر رسواں..عملہ غائب جدہ سے بھی سرین کے جھاز غائب ایوی ایشن کی مجرمانہ خاموشی۔۔سیکورٹی فورسز کی کارروائی 70 دھشت گرد ھلاک۔۔2 اھم شخصیات سے استعفی طلب۔ٹرمپ کا ٹیلی فون الٹی گنتی شروع۔۔9 ملکوں سے 47 پاکستانی بےدخل۔۔گرینڈ الائنس مارچ میں کوئیک مارچ حکومت مشکلات کا شکار۔۔عدم اعتماد کی تحریک۔ سرین ائیر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی ایک روز مین4 فلائیٹ کینسل ایک ماہ مے 100 فلائیٹیے کینسل ڈائریکٹر جنرل ایوی ایشن اتھارٹی سرین ائیر لائن کا حصہ دار مسافروں کی چیخ وپکار تفصیلات کے لیے بادبان نیوز سھیل رانا لاءیو میں