تازہ تر ین

سلمان اکرم راجا، اسد قیصر، جنید اکبر خان اہم پریس کانفرنس کریں گے ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب حکومت ایک معاہدے اور معاہدے کی کی طرف گامزن۔۔ ریاست لیبیکیوں کو کب ختم کرنے کا فیصلہ کرے گی ۔،پانچ پولیس کی گولیوں کا نشانہ بنے ،حملہ ناکام بنا دیا گیا۔۔تحریک انصاف کو ایمل ولی کے اس سوال کا جواب دینا چاہیے کہ گنڈاپور کو کرپشن پر ہٹایا ہے یا نالائقی پر ؟ پاکستان کب تک خطرناک ترین گوریلا جنگ کا ایندھن بنا رہے گا۔دھشت گردوں کے حملے کب تک۔۔فیلڈ مارشل عاصم منیر اوروزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف سوشل میڈیا پروڈیو لگانے پر سابق ایم این اے مخدوم جاوید ہاشمی پر مقدمہ درج۔پاکستان کے بڑے زمیندار سینکڑوں ایکڑ کے مالک۔۔۔ ڈیجٹل زراعت شماری میں اہم انکشاف سامنے آگیا۔کوئی اربوں کھا گئے کوئی کھربوں باہر لے گئے لیکن پکڑے وہی جاتے ہیںجو موٹر سائیکل کے کاغذات گھر بھول جاتے ہیں۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*پنجاب حکومت کا تا حکم ثانی لاہور، گوجرانوالہ ، وزیرآباد ، گجرات ، جہلم اور راولپنڈی کے تعیلم ادارے بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا*

طالبان پہلے بھی اسلام آباد پر سرحدی حملوں کا الزام لگاتے رہے ہیں لیکن یہ پہلی بار ہے کہ انہوں نے اپنی سرزمین پر دارالحکومت میں کارروائی کا الزام پاکستان پر لگایا ہے اور اسے ایک ’غیرمعمولی کارروائی‘ قرار دیا

*ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس کے اہم نکات*دہشتگردی میں اضافے کی بڑی وجہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ ہونا ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*افغانستان اپنی سرزمین Non State Actors کی آماجگاہ نہ بنائے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*شواہد موجود ہیں کہ افغانستان کو پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے بھارت آپریشنل بیس کے طور پر استعمال کر رہا ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*ہم افغانستان کو کہہ چکے ہیں کہ اپنی سرزمین کو دہشتگردی کیلئے استعمال نہ کرے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاکستان کا مؤقف واضح ہے، ہم برادر اسلامی ملک کے طور پر امن، استحکام اور باہمی احترام کے خواہاں ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*افغانستان میں غیر ریاستی عناصر کی موجودگی بین الاقوامی خطرہ بن چکی ہے ، *ڈی جی آئی ایس پی آر*افغانستان میں موجود غیر ریاستی عناصر کا مذہب، نسل یا روایت سے کوئی تعلق نہیں ان کا مقصد صرف تشدد اور انتشار ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ صرف پاکستان نہیں بلکہ تمام خطے کے لئے خطرہ ہے یہ اسلحہ کہیں بھی استعمال ہو سکتا ہے

۔ *ڈی جی آئ ایس پی آر*یہ بات واضح ہونی چاہئے کہ پاکستانی عوام کی سکیورٹی کسی دوسرے ملک بالخصوص افغانستان کو رہن نہیں کی جاسکتی، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاکستانی قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار ، بمثل بنیان المرصوص دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی،انشاء اللہ ، *ڈی جی آئی ایس پی آر*ہمارے شہداء کا خون کسی صورت بھی رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا، *ڈی جی آئی ایس پی آر*خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شہداء کی قربانیوں کو پوری قوم عقیدت کی نظر سے دیکھتی ہے اور انہیں سلام پیش کرتی ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*خیبر پختونخوا میں گورننس اور عوامی فلاح و بہبود کو جان بوجھ کر کمزور کیا گیا، *ڈی جی آئی ایس پی آر*خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاکستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی وجہ ایک گمراہ کُن بیانیہ ہے ۔ *ڈی جی آئی ایس پی آر*رواں سال انسداد دہشتگردی عدالت خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے کسی مجرم کو سزا نہیں دی گئی، *ڈی جی آئی ایس پی آر*خیبرپختونخوا میں گورننس کے فقدان کا خمیازہ ہمارے جوان اپنے خون سے ادا کر رہے ہیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*اگر ملک میں تخریب کاری کو ختم کرنا ہے تو جرائم کے گٹھ جوڑ کو ختم کرنا ہوگا، ، *ڈی جی آئی ایس پی آر*پاکستان کی علاقائی خود مختاری کیلئے جو بھی کرنا پڑا کریں گے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*دہشتگرد اور ان کے سہولت کار چاہے وہ کوئی بھی ہوں یا کسی بھی عہدے پر فائز ہوں ان کیلئے زمین تنگ کردی جائے گی، اب STATUS QUO نہیں چلے گا ، *ڈی جی آئی ایس پی آر*خوارجیوں کے سہولت کاروں کیلئے پاک فوج کی جانب سے تین آپشنز موجود ہیں :اول ، وہ خود خوارجیوں کو ریاست کے حوالے کردیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*دوئم، دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں میں ریاست کے ساتھ مل کر اس ناسور کو منطقی انجام تک پہنچائیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*سوئم، اگر دونوں کام نہیں کرنے تو پھر خوارجیوں کے سہولت کار ہوتے ہوئے ریاست کے بھرپور ایکشن کیلئے تیار ہو جائیں، *ڈی جی آئی ایس پی آر*کیا بھارت کے ساتھ بیٹھ کر پاکستان کیخلاف سازش کرنے والوں سے بات چیت کا فیصلہ درست ہے؟ *ڈی جی آئی ایس پی آر*ہر مسئلے کا حل بات چیت نہیں ، مذاکرات ہی حل ہوتے تو جنگیں کبھی نہ ہوتی ۔*ڈی جی آئی ایس پی آر*بچوں اور خواتین کو ڈھال بنا کر یہی دہشتگرد قبائلی روایا ت کو پامال کر رہے ہیں *ڈی جی آئی ایس پی آر*لندن کی عدالت نے جھوٹے الزامات پر فیصلہ دیا، ہمیں اپنے عدالتی نظام کو مضبوط کرنا ہوگا، *ڈی جی آئی ایس پی آر* نو مئی افواج پاکستا ن نہیں قوم کا مقدمہ ہے، *ڈی جی آئی ایس پی آر*

افغانستان کی دھمکی ۔اظہر سیدافغان وزیر خارجہ کی بھارتی وزیر خارجہ کے ساتھ بیٹھ کر پاکستان کو دی جانے والی دھمکی ایک دلال کی دھمکی ہے اور بس۔کونسی امارات اسلامی اور کونسا بھائی چارہ ۔مسلمان دشمن اور اسلام دشمن ہندوستانی ریاست جو خود اشرف غنی ،حامد کرزئی امریکہ اور نیٹو فورسز کے ساتھ مل کر انہیں قتل کرتی رہی اقتدار اور پیسوں کیلئے ان کے گھر بیٹھ کر پاکستان کو دھمکیاں دینا صرف اور صرف دلالی ہے اور کچھ نہیں ۔ملڑا کہتا ہے پاکستان برطانیہ ،سوویت یونین اور امریکہ کا انجام یاد رکھے ۔تاریخ تو یہ ہے ہمیشہ دلالی کی اور جہاد کے نام پر معصوم افغانوں کا خون بیچا ۔برطانیہ کو شکست کیسے دے سکتے تھے اگر سوویت یونین والے پناہ گاہیں ،اسلحہ اور تربیت فراہم نہ کرتے ۔برطانیہ کے خلاف ہر جنگ میں روسی فوجی ،اسلحہ اور پیسے ساتھ ہوتے تھے ۔

سوویت یونین کو شکست کیسے دے سکتے تھے اگر پاکستان مدد نہ کرتا ۔امریکی اور مغرب والے تو بہت بعد میں آئے ،سب سے پہلے تو پاکستان نے ہاتھ تھاما تھا۔لاکھوں کی تعداد میں تو ملک چھوڑ کر بھاگ گئے تھے ۔پچاس لاکھ ایران اور ستر لاکھ پاکستان میں پہنچ گئے تھے ۔روئے زمین پر کوئی ایسی بزدل قوم موجود نہیں جتنے افغانستان کے یہ پاکستان کو دھمکیاں دینے والے ہیں۔تاریخ میں آج تک کسی ملک کی ستر فیصد ابادی ملک چھوڑ کر فرار نہیں ہوئی یہ ایک کروڑ ستر لاکھ کی ابادی کا ملک تھے سوویت حملہ کے دو سال کے اندر ایک کروڑ سے زیادہ ملک چھوڑ کر بھاگ گئے تھے ۔کہتے ہیں امریکہ اور نیٹو فورسز کا شکست دی ۔حرام خوروں کو اچھی طرح پتہ ہے امریکی اور نیٹو فورسز والے بھارتیوں کے ساتھ مل کر انکا تورا بورا بنا رہے تھے یہ پاکستان ہی تھا جس نے پوری مغربی دنیا اور بھارت کے سامنے انہیں بچایا۔محفوظ رکھا۔تحفظ دیا۔لڑنے کیلئے مدد اور معاونت فراہم کی ۔

روسی اور چینی تو بہت بعد میں مدد کو آئے پہلے اکیلا پاکستان اسلحہ، پیسے،تربیت اور مدد فراہم کرتا تھا۔پاکستان مدد نہ کرتا تو کیسے اقتدار سنبھالتے اور پاکستان کو دھمکیاں دیتے ۔بھارت اور پوری مغربی دنیا نے بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان کو خود کش حملوں کے سمندر میں ڈبو دیا تھا لیکن پاکستان انکی کی مدد کرتا رہا۔آج انہوں نے بھارتیوں کو باپ بنا لیا ہے کل پاکستان پیسے دینے لگا تو پھر پاکستان کو باپ بنا لیں گے ۔تاریخ بہت بڑا سچ ہوتی ہے اور تاریخ کی سچائی یہ ہے ہمیشہ دلالی کرتے ہیں پیسے لے کر اپنوں کے گلے کاٹتے ہیں۔اب پھر یہ پیسے لے کر تاریخ کو سچا ثابت کر رہے ہیں۔

ڈی آئی خان کے پولیس ٹریننگ کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ: ہماری انٹیلیجنس ایجنسیوں کو اپنی چوکسی اور توجہ بڑھانی چاہیئے۔دہشت گردوں کو منصوبہ بندی اور تیاری کے مراحل پر ہی ختم کر دینا چاہیئے۔اس طرح تو پاکستان دنیا کی خطرناک ترین گوریلا جنگ کا ایندھن بنا رہے گا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر اوروزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف سوشل میڈیا پروڈیو لگانے پر سابق ایم این اے مخدوم جاوید ہاشمی پر مقدمہ درج

افغانڈو حرام خور ۔اظہر سیددس سال حامد کرزئی اور اشرف غنی امریکیوں اور بھارتیوں کے ساتھ مل کر انہیں مارتے رہے۔ پاکستان انہیں محفوظ پناہ گاہیں دے کر بھارتیوں اور امریکیوں سے بچاتا رہا ۔اشرف غنی حکومت کے خاتمہ میں ان حرام خوروں کو بھرپور اور مکمل معاونت فراہم کی ۔حکومت دلائی ۔حرام خوروں نے درخواست کی ہمارے پاس وسائل نہیں جیلوں میں قید طالبعلموں کو آپ لے لیں۔حرام خوروں نے درخواست کی اشرف غنی اور حامد کرزئی کے خلاف ہماری مدد کرنے والی پاکستانی طالبعلموں کو بھی معاف کر کے واپس لے لیں ۔ پاکستان نے دونوں درخواستیں قبول کر لیں کہ حقانی نیٹ ورک والوں کی بھی یہی سفارش تھی ۔پھر پیسے مانگنا شروع کر دئے کہ حکومت چلانے کیلئے چاہئیں ۔پاکستان خود معاشی مسائل کا شکار یہ خواہشات مکمل طور پر پوری نہ کر سکا ۔امریکیوں اور بھارتیوں نے پاکستان کے خلاف کاروائیاں کرنے کی شرط پر ان کی جیبیں بھرنا شروع کیں تو پلٹی مار گئے ۔بلوچ عسکریت پسندوں کو اتنے محفوظ ٹھکانے تو اشرف غنی نے فراہم نہیں کیے تھے جتنے انہوں نے فراہم کر دئے۔ڈالر کے لالچ میں رال ٹپکاتے ہوئے پاکستان کے خلاف طالبعلموں کو لانچ کرنا شروع کر دیا۔اشرف غنی اور حامد کرزئی کے دور میں گیارہ افغان شہروں میں بھارتیوں نے قونصلیٹ قائم کر کے ان کے قتل عام میں امریکیوں کو مدد فراہم کی تھی ۔حرام خور سب بھول گئے اور امریکی سفری پابندیاں ختم ہوتے ہی چھلانگ لگا کر بھارت پہنچ گئے ۔وہ گیارہ بھارتی قونصلیٹ جو انکے قتل عام میں شامل تھے وہ بحال کرنے جا رہے ہیں

۔اشرف غنی اور حامد کرزئی نے انہیں مارنے کیلئے جو دفاعی معاہدے بھارت سے کئے تھے وہ بھی بحال کرنے جا رہے ہیں ۔اگر یہ حرام خور اپنے بھارتی قاتلوں سے پیسوں کیلئے جپھیاں ڈال سکتے ہیں تو پیسوں کیلئے کل یہ امریکیوں کی گود میں بھی چھلانگ لگا کر بیٹھ جائیں گے ۔ان حرام خوروں نے دونوں اطراف بسنے والے پختونوں کا سر بھی شرم سے جھکا دیا ہے ۔دونوں اطراف بسنے والے پشتون جنگ قتل و غارت گری سے نجات چاہتے ہیں لیکن یہ حرام خور نہ افغانستان میں بسنے والے پختونوں کو امن اور سکون سے رہنے کی اجازت دینے کیلئے تیار ہیں بلکہ پاکستان میں بسنے والے پختونوں کے بھی واضح دشمن بن کر سامنے آئے ہیں۔یہ ایک متشدد مذہبی گروہ ہے جنکا دونوں اطراف بسنے والی افغان اکثریت سے کوئی تعلق نہیں ۔ہر افغان امن چاہتا ہے لیکن ان حرام خور افغانڈوز کی معیشت ہی جنگ اور قتال ہے ۔ان افغانڈوز سے افغانوں کو بچانے کیلئے منظور پشتیں سمیت تمام پختون لیڈر شپ سے بات کی جائے اور انہیں اپنے مربی نوسر باز سمیت دوزخ کے سفر کی طرف روانہ کر دیا جائے ۔

خیبرپختونخوا میں 14500 سے زائد آپریشنز کیے گئے، رواں سال مارے جانے والے خارجیوں کی تعداد پچھلے 10 سال سے زیادہ ہے، سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو اسپیس دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی پشاور میں پریس کانفرنس

بیٹنگ کوچ عمران فرحت، اوپنر امام الحق کو بیٹنگ ٹپس دیتے ہوئے؟پاکستان کی طرف سے کھیلتے ہوئے عمران فرحت کی 98 میچوں میں صرف 4 جبکہ امام الحق کی 102 میچوں میں 12 سنچریاں ہیں! #fblifestyle

‏افغانی ہمارے دشمن نمبر ون ہیں،شہریت لے لی،بڑے بڑے کاروبار بنالیے لیکن پاکستان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگاتےوزیر دفاع خواجہ محمد آصف

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved