تازہ تر ین

آپریشن سیندور کے بعد آپریشن تندور والوں کی ٹھکائی جاری پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد۔افغان فورسز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 700 اڈے تباہ 21250 افغان جنگجو دھشت گرد ھلاک 48 بھارتی زندہ گرفتار 9 گھنٹے 10 منٹ سے بمباری ارٹلری توپ خانہ اور ارمرڈ کورین کے ٹینکوں کے گولوں سے جواب جاری تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

***پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ* *پاکستان فوج کی طرف سے افغان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری*جاری ویڈیو میں قبضہ کی جانے والی افغان پوسٹ کے اندرونی مناظر منظر عام پرویڈیو میں افغان طالبان کے پوسٹ پر پڑے ہوئے افغانی یونیفارم اور چھوڑے گئے ہتھیار دیکھے جا سکتے ہیں، سیکورٹی ذرائع بیشتر افغان طالبان پوسٹیں خالی چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں، سیکورٹی ذرائع

**پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ* *پاکستان فوج کی طرف سے افغان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری*رات گئے پاکستانی فورسز بھاری ہتھیاروں کے ساتھ پرجوش انداز میں افغان پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع جاری ویڈیو میں پاکستانی ہتھیاروں سے افغان پوسٹوں کو نشانہ بنانے کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں، سیکورٹی ذرائع پاکستان فوج کے جوان رات گئے افغان پوسٹوں کو نشانہ بنانے میں مستعدی سے مصروف، سیکورٹی ذرائع

*ٹاپ بریکنگ**پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ* *پاکستان فوج کی طرف سے افغان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری*جاری ویڈیو میں قبضہ کی جانے والی افغان پوسٹ پر افغان فوج کے طالبان سپاہی کی خود کو پاک فوج کے سامنے سرنڈر کرنے کی ویڈیو منظر عام پر ویڈیو میں ایک افغان طالبان کو پاک فوج کے سامنے سرنڈر کرتے دیکھا جا سکتا ہے، سیکورٹی ذرائع بیشتر افغان طالبان پوسٹیں خالی چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں، سیکورٹی ذرائع

**پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ* *پاکستان فوج کی طرف سے طالبان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری*پاکستان نے طالبان فورسز کے منوجبا کیمپ بٹالین ہیڈکوارٹر پر کامیاب اسٹرائیک کی، سیکورٹی ذرائع طالبان کا منوجبا کیمپ بٹالین ہیڈکوارٹر مکمل تباہ، سیکورٹی ذرائع منوجبا کیمپ میں موجود درجنوں طالبان سپاہی اور خارجیوں ہلاک ہونے کی اطلاعات، سیکورٹی ذرائع

***پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ* *پاکستان فوج کی طرف سے طالبان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری*پاکستان نے طالبان فورسز کے درانی کیمپ پر کامیاب اسٹرائیک کی، سیکورٹی ذرائع طالبان کا درانی کیمپ مکمل تباہ، سیکورٹی ذرائع طالبان کے درانی کیمپ میں موجود درجنوں طالبان اور خارجیوں کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات، سیکورٹی ذرائع

*ٹاپ بریکنگ**پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ* *پاکستان فوج کی طرف سے طالبان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری*پاکستان نے طالبان فورسز کے منوجبا کیمپ- 2 پر بھی کامیاب اسٹرائیک کی، سیکورٹی ذرائع طالبان کا منوجبا کیمپ-2 مکمل تباہ، سیکورٹی ذرائع طالبان کے منوجبا کیمپ-2 میں موجود درجنوں طالبان سپاہی اور خارجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات، سیکورٹی ذرائع

چترال – افغانستان کی پوسٹ تباہ ہونے کے تازہ ترین مناظر پاک فوج کی فائرنگ کے بعد افغانستان کے فوج کے جوانوں کو بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے افغان پوسٹ کو مکمل طور پے مسمار ہوتے دیکھا جا سکتا ہےپاک فوج کے بھرپور جواب سے افغان فوجی پوسٹ پے لاشیں چھوڑ کے بھاگ گئے ہیںوڈیو میں پوسٹ پے آگ بھی لگی دیکھی جا سکتی ہے

*انگور اڈہ ، جنوبی وزیرستان* *پاک فوج نے افغانی پوسٹوں پے پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا*پاکستان فوج کی جانب سے افغان پوسٹوں پے قبضہ جاری ہے افغانی فوجی پاک فوج کو آتا دیکھ کے بھاگ گئے پاک فوج کی فائرنگ سے سیکٹر کی بیشتر پوسٹیں تباہ رات گئے سے پاکستانی فورسز بھاری ہتھیاروں کے ساتھ پرجوش انداز میں افغان پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہیں،

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved