طارق ملک صاحب پاکستان آئے، چیئرمین نادرا بنے، چوہدری نثار دور میں کیسز کا خوف دلا کر نکالا گیا، عمران خان دور میں دوبارہ چیئرمین نادرا بنایا گیا، ن لیگ حکومت آئی پھر استعفیٰ لے لیا گیا۔ آج طارق ملک صاحب کا دنیا میں نام ہےنادرا کو عالمی معیار پر لانے والے طارق ملک اور احساس جیسا بے مثال پروگرام دینے والی ثانیہ نشتر—دونوں سیاسی انا کی نذر ہو گئے۔ جس ملک میں میرٹ کا گلا گھونٹ کر درباریوں کو نوازا جائے، وہاں ترقی صرف اشتہاروں تک محدود رہ جاتی ہے










