تازہ تر ین

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی۔۔ پاکستان میں حکومتی فی لیٹر 250 روپے منافع جاری۔۔پاکستانی عوام کو 100 روپے والہ پٹرول 372 روپے میں دستیاب۔۔ کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کے بیرون ملک استعمال پر ہر ٹرانزیکشن پر ٹیکس کی شرح 5 فیصد سے کم کر کے 0.5 فیصد کرنے کی تجویز ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب۔جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنان پر بمباری…۔۔ملک میں گدھوں کی تعداد 62 لاکھ۔۔پاکستان میں دھشت گردی مھنگای اور خودکشیوں میں مقابلہ۔پاکستان میں پولیس گردی میں اضافہ۔۔پاکستان کے فٹ بال اور سیالکوٹ دنیا میں چھا گئے۔حکومت کی عیاشیاں ختم نہ ھونے کا نام نھی لے رھی جبکہ دوسری طرف پاکستانی تاجروں نے میدان مار لیا۔۔سامنے والی جیب سے پیسے نکالنے پر 5٪، سائیڈ والی سے 7٪، اور شلوار کی جیب سے نکالنے پر 10.5٪ ٹیکس کی تجویز زیر غو۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا*حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

🚨پاکستانیوں کے لیے ایک اور تاریخی لمحہ!🚨 رات کو دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں جب اسٹیڈیم کی بڑی اسکرین پر پاکستانی پرچم کے ساتھ پاکستان میں تیار کردہ فٹ بال دکھایا گیا تو ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔ اعلان کیا گیا کہ اس بار بھی ورلڈ کپ میں “میڈ اِن پاکستان” فٹ بال استعمال کیا جائے گا۔

تقریب کے دوران دنیا کے 10 عظیم لیجنڈ فٹ بالرز نے اسی پاکستانی فٹ بال کو ایک دوسرے کو پاس کیا، اور پھر اسے افتتاحی میچ کے ریفری کے حوالے کردیا گیا۔ لاکھوں شائقین کی موجودگی میں پاکستان کا نام پوری دنیا کے سامنے جگمگا اٹھا۔ یہ صرف ایک فٹ بال نہیں بلکہ پاکستانی محنت، مہارت اور معیار کی عالمی پہچان ہے۔ فخر ہے اس سرزمین پر جو دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹس میں اپنا نشان چھوڑ رہی ہے۔ 🇵🇰✨

جیل میں پھانسی کی سزا پانے والا ٹَھگ افسردہ بیٹھا تھا۔۔دو اور قیدی اسکو دلاسہ دینے بیٹھ گئےقیدی نے کہا ۔۔۔ یار یہ دنیا فانی ہے ہم سب نے ایک دن جانا ہےبس ایک قطار میں سب کھڑے ہیںکوئی اگے تو کوئی پیچھےاور موت سے تو کافر لوگ ڈرتے ہیںہم تو ماشااللہ مسلمان ہیںپھانسی کی سزا پانے والا مجرم نے کہا میں موت سے نہیں ڈرتابس ایک فکر کھائے جارہاہے۔۔دوسرے قیدی نے پوچھا۔۔ کیا مطلب؟پھانسی ولا مجرم: کچھ سال پہلے میں نے ایک بینک لوٹا تو میں نے کچھ پیسے خرچ کیۓ باقی 5 کروڑ 60 لاکھ میں نے پرانے ماڈل کے TV میں رکھ دیۓ ہیں جو ہمارے گھر کے ایک کونے میں پڑا ہیںکل مجھے پھانسی دے دی جائے گیاور میری بیوی کو پتہ تک نہیں چلی گا۔

۔قیدی نے وعدہ کیا میں تمہاری بیوی کو بتا دونگا بس آپ ہمیں اپنے گھر کا پتہ دے دیجئےپھانسی والے مجرم نے پورا پتہ بتا دیاکچھ عرصہ بعد دونوں قیدی رہا ہوۓ تو مطلوبہ پتہ پر پوری تیاری کے ساتھ روانہ ہوئےجب پہنچے تو اس گھر کا دروازہ کھٹکھٹایاایک عورت نے دروازے کھول کر پوچھا۔۔جی فرمائیں۔۔۔قیدی 1 جی ہم اولڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ کے طرف سے آئے ہیں آپکے گھر میں جو چیز بھی پرانا ہے ہم اچھی قیمت پر اپ سے خرید لینگےعورت : ایک پیانو ہے ایک ٹی وی اور ایک لالٹین ہیں مگر میں بیچنا نہیں چاہتی یہ کہتے ہوئے دروازہ بند کر رہی تھی کہ قیدی نے کہا آپ ہماری افر سن تو لیںعورت رک گئی۔۔۔قیدی نمبر 2 :4 لاکھ پیانو کے 5 لاکھ TV کےاور لالٹین 2 لاکھ کے تو سودا منظور ہیں؟عورت نے نہیں کہہ کر دروازہ بند کر نا چاہا مگر قیدی نمبر 1 نے ریٹ بڑھا کر کہا۔۔۔چلو ٹھیک ہے پیانو 10لاکھ ٹی وی 8 لاکھ اور لالٹین 5 لاکھ میں خرید لینگےعورت ٹھیک ہے مگر مجھے تم لوگوں پر بھروسہ نہیںیہ سب کچھ یہاں کے تھانے میں طے کرینگے

دونوں قیدیوں نے ہامی بھر کر کہا بس ہمیں کچھ دیر کی مہلت دیں دے اور چلے گئےدونوں نے اپنی ساری جمع پونجی نکالی جو کہ غلط طریقے پر کمائی گئی تھی اور مقررہ وقت پر تھانے پہنچ گئےسب کچھ قانونی طور پر ہواعورت اپنے گھر چلی گئی اور دونوں دوست اپنے اڈے پرجب ٹی وی کھولا گیا تو اس میں مرے ہوئے چوہے تھے۔۔دونوں نے اپنے سر دونوں ہاتھوں سے پکڑ لئے اور سمجھ گئے کہ اس پھانسی کی سزا پانے والے فراڈیے نے مرتے مرتے ہمیں چونا لگا کر اپنی بیوی کے لئے ساری عمر کے خرچے کا بندوبست کر دیا۔۔

‏🚨بجلی بل میں ایک یونٹ زیادہ چھ مہینے کا تاوان نون کا تحفہ ہے پاکستان میں بجلی کے بلوں کا “سلیب سسٹم” (Slab System) پرانا ہے، لیکن جو “چھ مہینے والا” پروٹیکٹڈ/نان پروٹیکٹڈ یعنی 200 یونٹس سے کم رکھنے پر سستی ریٹ، اور ایک مہینے میں زیادہ استعمال پر 6 مہینے تک مہنگا بل

یہ 2022میں نون لیگ لائی ہے موجودہ چیئرمین ایف بی آر جناب راشد لنگڑیال کے گھٹیا ذہن کی پیداوار ہے جب وہ سیکرٹری پاور ڈویژن تھے یہ 20 مہینے اس عہدے پر رہا اور تباہی پھیر گیا ایک یونٹ 200سے بڑھ جائے بل کئی گنا بڑھ جاتا اور چھ مہینے رہتا ہے راشد لنگڑیال اور شہباز حکومت

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved