تازہ تر ین

جموں کشمیر سوسائٹی سکینڈل، مالی فراڈ۔۔۔نیب ان ایکشن اربوں ڈالر کا فراڈ بڑے پیمانے پر گرفتاریاں چئیرمین نذیر بٹ کے لیے ٹیسٹ کیس۔۔جس ملک کا ٹوٹل بجٹ 18٫771 ارب ہے اور ملک نے قرضوں کا اتنا پہاڑ بنا رکھا ہے کہ سود ادا کرنے کے لیے 8,054 ارب دینے پڑیں گے۔۔ پاکستان کی نامور شخصیت 80 کروڑ روپے سے زائد کا سالانہ ٹیکس دینے والے سدا بہار ممبر قومی اسمبلی وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ کو Brand of the year Award۔۔بلال کیانی وزیر خزانہ اورنگزیب کی چھٹی بجٹ اعداد و شمار کا گورکھ دھندا ..معاہدہ کریں تاکہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کی ٹانگیں نہ کھینچیں ،رل تے گئے اء پر چس بڑی ای جے۔۔امن معاہدہ پاکستان کھا ھے۔ جھوٹ پر مبنی پریس کانفرنس۔۔وزیر اطلاعات کی رسوائی۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*وفاقی بجٹ 2026-27* گھی، کوکنگ آئل، بچوں کا فارمولا دودھ، کراکری، سینٹری، کچن وئیر اور باتھ روم فٹنگ پر جنرل سیلز ٹیکس نافذ کردیا گیاسوٹ کیس، ڈیری مصنوعات، مٹھائیاں، جام، جیلی، کیچپ، مصالحہ جات پر جنرل ٹیکس نافذ کردیا گیاہیر آئل، شیمپو، جوتے، پرفیوم، بیکری آئٹمز، زرعی ادویات اور جراثیم کش مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس نافذ کردیا گیامطلب سانس کے علاوہ ھر چیز پر ٹیکس

جس ملک کا ٹوٹل بجٹ 18٫771 ارب ہے اور ملک نے قرضوں کا اتنا پہاڑ بنا رکھا ہے کہ سود ادا کرنے کے لیے 8,054 ارب دینے پڑیں گے اس ملک نے ترقی خاک کرنی ہے مزاق بنا رکھا ہے 8٫054 ارب سود کا دینا ہے اربوں روپیہ اس بجلی کا دینا ہے جو آئی پی پیز نے کبھی پیدا نہیں کرنی اور نہ کسی نے استعمال کرنی ہے 836 ارب لوگوں کو بھکاری بنانے مطلب بینظیر انکم کے دینے جس سے آج تک کوئی ایک بندہ اپنے پیروں پہ کھڑا نہیں ہو سکا اس ملک کو مزاق بنا کر رکھ دیا ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved