تازہ تر ین

سی سی ڈی کے ہاتھوں بچی کا قتل،آسڑیلوی وزیر اعظم اِن ایکشن۔ ایران امریکہ کے درمیان مذاکرات کامیاب۔۔ ایران اور امریکہ نے اسلام آباد مذاکرات پر الیکٹرانک دستخط کردئیے۔ چمکتی ہوئی معیشت کو گرا دیا گیا۔بغز عمران نھی بغز پاکستان تھا تحریک انصاف۔عمران خان کو رھا کرنے کا فیصلہ پاکستان کی سیاست کا نیا رخ۔۔مامعلات طے پا گئے موجودہ حکومت کی رخصتی یا برطرفی۔‏برطانوی کورٹ آف اپیل نے برطانوی تنظیم ” فلسطین ایکشن ” کو دہشتگرد گروپ قرار دینے کا حکومتی فیصلہ درست قرار دیدیا۔۔*ٹرک ڈرائیورز کا آزاد کشمیر کی طرف سفر روکنے کا اعلان۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*🚨ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی طاقت کے سامنے سرِ تسلیم خم نہیں کریں گے۔* ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایرانی عوام کے سامنے خود کو جوابدہ اور ذمہ دار سمجھتے ہیں، قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات افسوسناک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قانون کے مطابق ذمہ داریاں نبھانے والوں کو نشانہ بنانا ناانصافی ہے، تنقید معاشرے کا حق ہے مگر شرافت کے تقاضے بھی ضروری ہیں۔یاد رہے کہ امریکا ایران کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved