تازہ تر ین

فیصل واڈا کے وزراء پر الزامات کرپشن کے کیسز تیار پڑے ہیں ۔فیصل واڈا نون لیگ میں کئی وزیراعظم بننے کے امیدوار۔۔فیصل واڈا کے وزراء پر الزامات کرپشن کے کیسز تیار۔۔ ۔۔وزیر اعطم تبدیل درجنوں وزراء اور سیکریٹرز گرفتار ھونگے۔۔وزراء آپس میں گھتم گھتا۔50 ھزار ارب روپے کی کرپشن۔۔4 سالوں میں حکمران جماعت۔۔وزارت خارجہ پٹرولیم پاور ڈویژن انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کرپشن کی دوڑ میں مقابلہ جاری پھلے نمبر پر کون۔۔مزھبی امور سمیت 22 وزارتوں میں کرپشن اور بدعنوانی نے ریکارڈ توڑ دیئے۔۔خواتین کرکٹرز کو بھی عبرت ناک شکست۔۔‏2022 سے لے کر آج تک چار ہزار تین سو سترہ افراد شہید ہوئے ہیں، جن میں فوجی اور سویلین دونوں شامل۔۔بجلی بلوں پر فکس ٹیکس یا ڈاکو ٹیکس۔۔70 قبائلی عمائدین افغانستان میں لاپتہ۔۔زمین کھا گئی یا آسمان۔۔امریکا ایران امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ا۔۔لوٹوں کی لوٹ سیل۔۔2026 کا حج تاریخ کی بلند ترین کرپشن اور سپیکر ایاز صادق کی تعریف سردار یوسف باغ باغ اصل حقائق کیا سھیل رانا لاءیو میں۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

افغانستان کے صوبہ غور میں ضلع تیوارہ سے تعلق رکھنے والے تقریباً 70 قبائلی عمائدین اور سفید ریش معززین صوبائی دارالحکومت فیروز کوہ پہنچنے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، یہ وفد دو روز قبل طالبان کے صوبائی گورنر حیات اللہ مہاجر کی دعوت پر حالیہ علاقائی کشیدگی پر بات چیت کے لیے گیا تھا، جس کے بعد سے ان کا اپنے خاندانوں سے رابطہ منقطع ہے۔اہلِ خانہ اور مقامی برادری کو خدشہ ہے کہ ان عمائدین کو طالبان نے حراست میں لے کر قید کر دیا ہے۔ متاثرہ خاندانوں نے طالبان حکام سے صورتحال واضح کرنے اور فوری رابطہ کرانے کا مطالبہ کیا ہے، تاہم طالبان انتظامیہ نے تاحال اس گمشدگی پر کوئی ردِعمل نہیں دیا ہے۔

امریکا ایران امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ امن معاہدہ علاقائی ممالک کےداخلی امور میں عدم مداخلت کے اصول پر مبنی ہونا چاہیے۔ ان ممالک کے سکیورٹی مفادات کو بھی مدنظر رکھا جائے۔ سعودی وزارت خارجہ

‏اصل چیز ہے استحکام پاکستان۔گلگت بلتستان سے 4 آزاد امیدوار دونوں بڑی جماعتوں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔۔جی بی اے 23 سے آزاد امیدوار انورعلی IPP میں شاملجی بی اے 24 سے آزاد امیدوار اسد شفیق بھی IPP میں شاملجی بی اے 21 سے آزاد امیدوار امان علی عامر بھی IPP میں شاملجی بی اے 15 سے آزاد امیدوار دل پذیرخان بھی IPP میں شامل ہوگئے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چار بلوں کی منظوری دے دی۔ان میں کیریج بائی ایئر (ترمیمی) بل، 2026، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (ترمیمی) بل، 2026، مالی ذمہ داری اور قرضوں کی حدود کے تعین کا (ترمیمی) بل، 2026 اور اقبال اکیڈمی (ترمیمی) بل، 2026 شامل۔صدرِ مملکت نے محترمہ عائشہ حمیرا چوہدری (ایس جی/بی ایس-22) کی بطور رکن وفاقی پبلک سروس کمیشن تقرری کی منظوری بھی دے دی۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ ہے دوہراا معیارسستی بجلی خرید کر مہنگی بجلی دینا،ان حرامخوروں سے کوئی پوچھے کہ کیپسٹی چارجز اپنی بہن کے جہیز کیلئے دیتے ہو،عوام سے جگا ٹیکس لیکر اپنی عیاشیوں میں لگاتے ہو

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ کیا ہے ۔حکومت نے وفاقی بجٹ میں 22 سے 32 لاکھ کے درمیان سالانہ آمدن پر ٹیکس 23 سے کم کرکے 20 فیصد، 32 سے 41 لاکھ آمدن پر 30 سے کم کر کے 25 فیصد، 41 سے 56 لاکھ آمدن پر 35 سے کم کر کے 29 فیصد اور 56 سے 70 لاکھ روپے کی آمدن پر 35 سے کم کر کے 32فیصد ٹیکس کر دیا ہے اس میں غریب عوام کے لئے کیا ہے ؟؟؟

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved