تازہ تر ین

افواج پاکستان کے جے سی او از کے بچے ھی بڑے کام۔۔افواج پاکستان کے جے سی او از کے بچے ھی بڑے کام کرتے ہیں وہ بیورو کریسی۔میں ھو افواج پاکستان میں ھو یا کھیل کے میدان میں۔پاکستان کوریا ھاکی سیریز۔ بجلی کے ایک یونٹ پر 5 روپے کا ٹیکس۔پٹرول کی قیمت میں 2 روپے کی قدر میں کمی 100 روپے کی کمی متوقع۔ ملک بھر میں مھنگای کا طوفان زندگی سسکیاں لینے لگی۔۔افواج پاکستان میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں۔*میٹرک سپلی امتحان 6 اکتوبر سے شروع ہو گا اس بار بچوں تیاری کےلیے 60 دن کا وقت دیا گیا ہے۔ میں نے پی ٹی آئی کومذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، اسپیکرقومی اسمبلی۔ تفصیلات بادبان ٹی وی

اہم سرکاری ہدایات منجانب*چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی چنیوٹ*تمام متعلقہ افسران اور اداروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فیلڈ اطلاعات اور آبزرویشنز کے مطابق بعض پرائیویٹ تعلیمی ادارے حکومتِ پنجاب کے موسمِ گرما کی تعطیلات کے دوران اسکول بند رکھنے کے نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے طلبہ کو بغیر یونیفارم، بغیر بیگ اور خفیہ طور پر کلاسوں میں بلا کر تدریسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔اس سلسلے میں یہ واضح کیا جاتا ہے کہ آج بروز جمعہ سے ضلع بھر میں DEOs، ڈپٹی AEOs،DEOs، اسپیشل برانچ کی ٹیمیں اور ڈپٹی DEOs و AEOs کی تشکیل کردہ دیگر مانیٹرنگ ٹیمیں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مختلف تعلیمی اداروں کے اچانک دورے کریں گی۔یہ کارروائی سیکرٹری، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی تمام CEOs پنجاب کے ساتھ منعقدہ زوم میٹنگ میں جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں عمل میں لائی جا رہی ہے۔جو بھی ادارہ حکومتِ پنجاب کے اسکول تعطیلات سے متعلق نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کرتا پایا گیا، اس کے خلاف *قواعد و ضوابط کے مطابق فوری موقع پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، سکول کو موقع پر سیل کر دیا جائے گا، بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا اور فی الفور موقع پر ادارے کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی کارروائی بھی کی جائے گی*تمام متعلقہ افسران اپنی اپنی حدودِ اختیار میں واقع تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں اور روزانہ کی بنیاد پر اپنی رپورٹ بروقت جمع کروائیں۔براہِ کرم اس اہم پیغام کو فوری طور پر تمام متعلقہ واٹس ایپ گروپس اور دیگر ذرائع سے زیادہ سے زیادہ شیئر کیا جائے۔چیف ایگزیکٹو آفیسرڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی چنیوٹ

پچھلے مالی سال میں ہم نے بجلی بنانے والی کمپنیوں کے مالکان کو 3400ارب روپئے ادا کئے جن میں کپیسٹی چارجز 2500ارب روپئے تھے صرف ایک سال کے کپیسٹی چارجز سے دو دیا میر بھاشا ڈیم بنائے جا سکتے ہیں ویسے چوروں ڈاکوؤں کی دلالی کرنے والوں کو داد ملنی چائیے

اہم سرکاری ہدایات منجانب*چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی چنیوٹ*تمام متعلقہ افسران اور اداروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فیلڈ اطلاعات اور آبزرویشنز کے مطابق بعض پرائیویٹ تعلیمی ادارے حکومتِ پنجاب کے موسمِ گرما کی تعطیلات کے دوران اسکول بند رکھنے کے نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے طلبہ کو بغیر یونیفارم، بغیر بیگ اور خفیہ طور پر کلاسوں میں بلا کر تدریسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔اس سلسلے میں یہ واضح کیا جاتا ہے کہ آج بروز جمعہ سے ضلع بھر میں DEOs، ڈپٹی AEOs،DEOs، اسپیشل برانچ کی ٹیمیں اور ڈپٹی DEOs و AEOs کی تشکیل کردہ دیگر مانیٹرنگ ٹیمیں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مختلف تعلیمی اداروں کے اچانک دورے کریں گی۔یہ کارروائی سیکرٹری، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی تمام CEOs پنجاب کے ساتھ منعقدہ زوم میٹنگ میں جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں عمل میں لائی جا رہی ہے۔جو بھی ادارہ حکومتِ پنجاب کے اسکول تعطیلات سے متعلق نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کرتا پایا گیا، اس کے خلاف *قواعد و ضوابط کے مطابق فوری موقع پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، سکول کو موقع پر سیل کر دیا جائے گا، بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا اور فی الفور موقع پر ادارے کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی کارروائی بھی کی جائے گی*تمام متعلقہ افسران اپنی اپنی حدودِ اختیار میں واقع تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں اور روزانہ کی بنیاد پر اپنی رپورٹ بروقت جمع کروائیں۔براہِ کرم اس اہم پیغام کو فوری طور پر تمام متعلقہ واٹس ایپ گروپس اور دیگر ذرائع سے زیادہ سے زیادہ شیئر کیا جائے۔چیف ایگزیکٹو آفیسرڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی چنیوٹ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved