تازہ تر ین

دوسروں کے بچوں کو مدرسے کی چٹائی پر بٹھا کر جنت کا لالی پاپ دینے والے، اپنے بچوں کو لندن اور آکسفورڈ کا راستہ دکھاتے ہیں… جب تک قوم خود عقل اور شعور کو بیدار نہیں کرے گی… تب تک یوں ہی مذہبی اور سیاسی ٹھیکیداروں کا ایندھن بنتی رہے گی..

دوسروں کے بچوں کو مدرسے کی چٹائی پر بٹھا کر جنت کا لالی پاپ دینے والے، اپنے بچوں کو لندن اور آکسفورڈ کا راستہ دکھاتے ہیں… اندھی عقیدت نے عوام کی آنکھوں پر ایسی پٹی باندھ دی ہے کہ انہیں اپنے بچوں کا اندھیرا اور دوسروں کا روشن مستقبل نظر ہی نہیں آتا…جہالت کی اس سے بڑی انتہا اور کیا ہوگی کہ دوسروں کے بچوں کو زہد و فاقہ کشی کا درس اور اپنے بچوں کو مغربی عیاشی اور تعلیم.. یہ دین کی خدمت نہیں غریب کی جہالت کا ننگا سودا ہے جب تک قوم خود عقل اور شعور کو بیدار نہیں کرے گی… تب تک یوں ہی مذہبی اور سیاسی ٹھیکیداروں کا ایندھن بنتی رہے گی..

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved