
38 کلومیٹر طویل راولپنڈی رنگ روڈ مکمل ہوگئی، تاہم ٹریفک کے لیے افتتاح میں تاخیر کا سامنا ہے۔راولپنڈی رنگ روڈ بانٹھ کو تھلیاں سے ملاتی ہے اور اسے راولپنڈی ریجن کے اہم ٹرانسپورٹ منصوبوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ سڑک کی تعمیر مکمل ہونے کے باوجود ٹول پلازوں اور دیگر متعلقہ سہولیات کا کام مکمل نہ ہونے کے باعث اسے ٹریفک کے لیے کھولنے میں تاخیر ہو رہی ہے۔حکام کے مطابق ٹول پلازوں کی بنیادیں مکمل کرلی گئی ہیں، تاہم ان کے ڈھانچے اور کمپیوٹرائزڈ ٹول ٹکٹنگ سسٹم کی تنصیب کا کام ابھی باقی ہے۔ اس کے علاوہ ریٹیننگ والز، ریمپس اور گرین بیلٹس سمیت دیگر معمولی نوعیت کے کام بھی مکمل کیے جا رہے ہیں

۔حکام کی جانب سے مرکزی رنگ روڈ کے افتتاح کے بعد تھلیاں انٹرچینج کے لیے الگ سے 5 ارب روپے کا منصوبہ شروع کرنے کی بھی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، تاہم اس کا نظرثانی شدہ پی سی ون تاحال حتمی نہیں کیا گیا۔رنگ روڈ پر باقی ماندہ کام اور ٹول سہولیات مکمل ہونے کے بعد ہی اسے باقاعدہ طور پر ٹریفک کے لیے کھولا جائے گا، جس کے باعث شہریوں کو مزید انتظار کرنا
سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ڈرافٹ میں تبدیلیوں کے بعد بعض معاملات میں حکومت کے ارادے مختلف دکھائی دیے۔ ہماری تجویز تھی کہ آئندہ کا لائحہ عمل وفاق اور صوبائی حکومت کی باہمی رضامندی سے طے کیا جائے، تاہم حکومت نے ’’متفقہ‘‘ کا لفظ قبول کرنے سے انکار کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے 72 گھنٹوں کے اندر 5 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی بات کی گئی، جس پر ہم نے واضح کیا کہ پانچ اضلاع میں ایمرجنسی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ان کے مطابق سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کی رائے میں کوئی اختلاف نہیں تھا۔سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے مقاصد اور لائحہ عمل آئینی و قانونی ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف پالیسی بناتے وقت مقامی لوگوں کی رائے کو بھی شامل کرنا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کیا گیا تو اس کی قانونی حیثیت کمزور ہوگی، جبکہ گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سے حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔#DiscoverPakistan

سلیکشن کمیٹی سے ایک ہی مطالبہ – حسن نواز کو ونڈے ٹیم سے مزید دور نہ رکھو!🙏کل ایشین گیمز فائنل میں لڑکے نے جو کیا وہ ثبوت ہے:بھارت نے 211 ٹھوک دیے، پوری پاکستانی ٹاپ آرڈر 76/3 پر بیٹھ گئی، اس نے اکیلے 51 گیندوں پر 96* –

7 چھکے بمراہ اور اکشر جیسے بولرز پر۔ آخری گیند تک لڑا، ہارا ضرور لیکن ہاتھ نہیں چھوڑا۔یہ وہی لڑکا ہے جس نے 21 مارچ کو ایڈن پارک میں 45 گیندوں پر 105* بنا کر پاکستان کا تیز ترین T20I سو بنایا تھا۔ 4 ون ڈے میں 56 کی ایوریج سے 113 رنز بھی ہیں۔ہمیں ونڈے میں 350 چیز کرنے کے لیے شائی ہوپ جیسا بندہ چاہیے، اور حسن نواز میں وہ جگر ہے۔صاحبزادہ اور فخر اوپن کریں، بابر 3، رضوان 4، اور 5 پر حسن نواز فکس۔ مزید ٹرائی نہیں، اب ڈائریکٹ ونڈے ٹیم میں ڈالو۔🙏🇵🇰💖










