‼️*بریکنگ**ٹرین حادثہ/ اپڈیٹ**ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ،پاک فوج امدادی کارروائیوں میں مصروف*کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں ملتان کے قریب پٹری سے اتر گئیںرحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ صبح پانچ بج کر15منٹ پر شیر شاہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیاحادثے کے فوری بعد پاک فوج کا امدادی دستے ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے کے لیے موقع پر پہنچ گیاپاک فوج کے دستے کی طرف سے متاثرہ ریلوے ٹریک پر امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں*ٹرین حادثے کے تمام زخمیوں کو علاج معالجے کے لیے فوری طور پر نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے*










