سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کی تازہ ترین صورتحالسعودی عرب کے ہوائی اڈوں کی صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین اطلاع کے مطابق ریاض کا ہوائی اڈہ تاحال بند ہے، جبکہ دمام کا ہوائی اڈہ بھی بند ہے۔ گزشتہ دو گھنٹوں کے دوران دمام میں کوئی پرواز نہیں ہوئی، جبکہ گزشتہ چار گھنٹوں میں صرف تین پروازیں اتری ہیں۔ دوسری جانب جدہ کے ہوائی اڈے پر بھی پروازوں میں بڑے پیمانے پر تعطل دیکھا جا رہا ہے، جہاں 156 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں، جو کل پروازوں کا 20 فیصد ہیں، جبکہ 374 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں، جو 49 فیصد بنتی










