تازہ تر ین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب..گورنرہائوس کے پاھر سیکیورٹی ھای الرٹ..21 اکتوبر کو بڑی قانون سازی..پاکستان میں ھاکی لیگ کا انعقاد..محی الدین وانی کا زبردست اقدام..گورنر راج چیلنج کر دیا گیا..کے پی میں گورنر راج مسترد کرتے ہیں! کس چیز کی دہش*تگ*ردی؟ تمہیں عمران خان کا ڈرہے ! اندر کی باتیں اندر رہنے دیں ورنہ ۔۔۔ بیرسٹر گوہر کی وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول کے.اھم ترین ادارے کے 500 کو برطرف کرنے کی کوشش.. ..3 اھم ممالک کے درمیان مذاکرات اھم شخصیت رھا..سزا منتقلی کی درخواست مسترد.. تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پیمراکی تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلزکےلیےنئی ہدایات جاری نیوز،کرنٹ افیئرزچینلزکوناخوشگوارواقعات کی براہِ راست کوریج سےگریزکاحکم دھماکے،فائرنگ،دہشت گردحملوں جیسےواقعات کی براہِ راست نشریات پرپابندی برقرار سیٹلائٹ ٹی وی چینلزکو20فروری 2023کےحکم امتناع پرعملدرآمدکی ہدایت چینلزصرف متعلقہ محکمےیاقانون نافذکرنےوالےادارےسےتصدیق شدہ معلومات نشرکریں،

پیمرا تمام چینلز کو نشریات میں ٹائم ڈیلےمیکانزم مؤثرطور پر استعمال کرنے کی ہدایت پیمراکی تمام چینلز پر آزاد ادارتی بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت خلاف ورزی پرپیمرا آرڈیننس کی دفعات 29اے، 30 اور 33 کے تحت کارروائی ہوگی،پیمرا

مئی 2024 میں ملائیشیا کے فٹبالر فیصل حلیم پر تیزاب سے حملہ کیا گیا۔ اس خوفناک حملے میں وہ چوتھے درجے تک جھلس گئے، ان کے چار آپریشن ہوئے اور انہیں تین ہفتے اسپتال میں گزارنے پڑے۔فیصل حلیم نے گزشتہ سال ملائیشیا کی قومی ٹیم میں واپسی کی۔ 17 ماہ بعد اپنے ملک کی جانب سے اپنا پہلا میچ کھیلتے ہوئے انہوں نے 25 گز کے فاصلے سے ایک شاندار فری کک گول کرکے سب کو حیران کر دیا۔ 🇲🇾⚽یہ حوصلے، ہمت اور عزم کی ایک ناقابلِ یقین مثال ہے! ❤️👏#naeemullah73official#malaysia #footballfans

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved