خلا میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لیے باعثِ فخر ہے۔ آپ کے حوصلہ افزا کلمات اور نیک تمناؤں پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ چین کے خلائی اسٹیشن پر پوری لگن سے سائنسی تحقیق کر رہا ہوں اور پاکستانی قوم کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے اپنے فرائض احسن انداز میں انجام دینے کی بھرپور کوشش کروں گا۔پاکستان کے پہلے خلاباز محمد ذیشان علی کی وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے براہِ راست گفتگو۔ 🇵🇰