پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا رنگوں بھرا مذہبی تہوار ہولی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائے گی۔لاہور پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا رنگوں بھرا مذہبی تہوار ہولی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائے گی۔بہار کے موسم کی آمد پر منائے جانے والے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کو ’رنگوں کا تہوار‘ بھی کہا جاتا ہے، ہولی کی تقریبات دو دن چلتی ہیں، پہلے دن مختلف رسومات ادا ہوتی ہیں اور دوسرے دن رنگ بکھیرے جاتے ہیں، بچے اور بڑے ایک دوسرے پر رنگ پھینکتے ہیں۔ملک بھر بالخصوص صوبہ سندھ کے علاقوں مٹھی، حیدرآباد، جیکب آباد، تھرپارکر میں ہولی کی تقریب میں ہندوؤں کیساتھ مسلم برادری کے افراد شرکت کر کے رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کا اظہار کرتے ہیں۔دوسری جانب ہولی کے تہوار کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں پاکستان بھر میں ہندو برادری کو ہولی کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ تہوار جو بہار کی آمد کا اعلان ، محبت اور اچھائی کی فتح کی علامت ہے، ایک متحرک توانائی کا احساس دلاتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ نئی شروعات اور تجدید تعلقات کی مضبوطی کا جشن مناتے ہوئے یہ دن ایک مضبوط، زیادہ متحد قوم کی تعمیر کی اہمیت اور تمام شہریوں کی شمولیت کو اجاگر کرتا ہے، رنگوں کا یہ تہوار آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، صحت کی کامیابیوں اور خوشحالی سے بھر دے۔
کل جے آئی ٹی کے سامنے میں نے آئی جی اسلام آباد کو آرٹیکل 7 پڑھ کر سنایا اور اسے بتایا کہ تم ریاست کے اوزار ہو ریاست میں ہوں اور تم ہمیں نہیں بلا سکتے، میں نے آئی جی کو کہا کہ تم اٹھ کر چلے جاو تم نے میرے 4 بندے اور دو گاڑیاں اغواء کی ہیں میں نے تمھارے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے.انھوں نے SIFC نامی اژدها بنا دیا ہے، SIFC کی کچھ بھی کارکردگی نہیں ہے، پچھلے دو سالوں میں ایک روپیہ بھی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری نہیں آئی۔انھوں نے SIFC نامی اژدها بنا دیا ہے، SIFC کی کچھ بھی کارکردگی نہیں ہے، پچھلے دو سالوں میں ایک روپیہ بھی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری نہیں آئی۔عمر ایوب خان
🚨 (1) بلوچستان کے ضلع کچھی میں زیرتعمیر ڈیم پر مسلح افراد کا حملہ، 7 مزدور اغوا کرلیے🚨 (2) گھس بیٹھیئے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، سیاست کرتے رہینگے لیکن دہشت گردی کیخلاف اکٹھا ہونا ہوگا: وزیراعظم🚨 (3) دہشت گردی کا ناسور ختم نہ کیا تو پاکستان کے وجود کو خطرہ ہوسکتا ہے، شہباز شریف🚨 (4) قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کیخلاف متفقہ قرار داد منظور🚨 (5) جعفر ایکسپریس پر حملہ کتنے بجے ہوا اور جان کیسے بچی؟ مسافروں نے آنکھوں دیکھا حال سنا دیا🚨 (6) جعفر ایکسپریس ٹرین دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے: ترجمان دفتر خارجہ🚨 (7) ٹرین کے انجن کے نیچے دہشت گردوں کی جانب سے دھماکا کیا گیا، ریل ٹوٹنے کے باعث ٹرین کی بوگیاں الگ ہو گئیں، ڈرائیور کا بیان🚨 (8) بلوچستان ٹرین حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث ہے، رہنما سکھ فار جسٹس🚨 (9) عید سے قبل خوشخبری: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان🚨 (10) رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن (کل) 14 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا🚨 (11) جعفر ایکسپریس کے معاملے پر غیر مناسب ٹویٹس کرنے والوں کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں، سلمان اکرم راجہ🚨 (12) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے نیشنل ایکشن پلان ٹو بنانے کا مطالبہ🚨 (13) جنڈولہ میں سکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنا دیا، 10 خوارج جہنم واصل🚨 (14) نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز میں ترامیم کی منظوری، سولر صارفین سے بجلی 10 روپے فی یونٹ خریدنے کا فیصلہ🚨 (15) عمران خان اور 9 مئی مقدمات کی جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی عمران کشور مستعفیٰ🚨 (16) میاں چنوں: کراچی سے آنے والی لڑکی کو بوائے فرینڈ نے قتل کیا، پولیس نے معمہ حل کرلیا🚨 (17) کراچی میں پولیس وردی میں سحری کے وقت ڈکیتی کی واردات، ملزمان گیارہ لاکھ روپے اور ہتھیار لے گئے🚨 (18) نیٹ میٹرنگ کے تحت صارفین سے بجلی کی خریداری کی شرح 10 روپے فی یونٹ مقرر🚨 (19) جعفر ایکسپریس حملے کے 4 شہدا کے جسد خاکی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دیے گئے🚨
(20) چار رکنی ججز کمیٹی نے سپریم کورٹ رولز 2025 کا مسودہ تیار کر لیا🚨 (21) چولستان کینال سمیت 6 نہروں کی تعمیر غیر قانونی قرار، سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور🚨 (22) وزیراعظم ٹرین حملے کے خلاف اے پی سی بلائیں جو قومی ایجنڈا طے کرے، فاروق ستار🚨 (23) ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں ایک ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر🚨 (24) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات🚨 (25) ڈاکٹر عامر لیاقت کے تذکرے پر پیارا رمضان کی فضا سوگوار، ہر شخص اشکبار🚨 (26) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعہ کے روز دوپہر اڑھائی بجے ہوگا🚨 (27) کراچی سے لاہور پرواز کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیر لینڈنگ کا انکشاف🚨 (28) عالمی طاقتیں اور پاکستان کے دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں، بلاول بھٹو🚨 (29) پی ٹی آئی نے سانحہ جعفر ایکسپریس پر سوبشل میڈیا پر پروپیگنڈا کیا، وزیر دفاع🚨 (30) خواجہ آصف عادی جھوٹے، کسی اکاؤنٹ سے بی ایل اے کے حق میں بات نہیں ہوئی، فیصل چودھری🚨 (31) ٹرین حملہ: وزیر دفاع کو ذرا سی بھی شرم ہوتی تو آج استعفی دے دیتے، اسد قیصر🚨 (32) منڈی بہاؤالدین: ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 طالب علم جاں بحق🚨 (33) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک کم، پانی کا آبی ذخیرہ 2 فٹ باقی رہ گیا🚨 (34) خوردہ فروشوں کی لالچ نے چینی کی فی کلو قیمت 180 روپے تک پہنچا دی🚨 (35) اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز: پاکستان کے منیب الرحمٰن نے گولڈ میڈل جیت لیا🚨 (36) سابق وزیر قانون خالد انور کراچی میں انتقال کر گئے🚨 (37) اماراتی سرمایہ کاری گروپ ایم جی ایکس کی بائنانس میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری🚨 (38) موڈیز نے پاکستان کے بینکاری آؤٹ لُک کو مستحکم سے مثبت کردیا🚨 (39) شہر کی سڑکیں، گلیاں ٹھیک کریں تو 100 کیا 200 ارب روپے بھی پاس کرادوں گا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری🚨 (40) وفاقی وزیر کا نیشنل ہائی وے اتھارٹی پر اظہار برہمی، افسران کو دو مہینے کی ڈیڈلائن دے دی🚨 (41) پاکستانی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دینے والے چینی شہری کو جیل بھیج دیا گیا🚨 (42) پشاور میں گھروں پر حملے کرنے والے اوباش ٹک ٹاکرز گرفتار🚨 (43) پولیس نے ملزمان کو والدین کی ضمانت اور معافی نامے پر رہا کردیا🚨 (44) سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی🚨 (45) 2 دہائیوں تک اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب رہنے والے منیر اکرم 80 سال کی عمر میں سبکدوش🚨 (46) پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی کھلے سمندر میں منفرد انداز میں رونمائی🚨 (47) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ
🚨 (48) سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: میری رائے میں پارلیمنٹ کے بجائے آئین پاکستان سپریم ہے، جج آئینی بینچ🚨 (49) سندھ میں آج اور کل ہلکی بارش کی پیشگوئی، کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا🚨 (50) آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے پر زور، پاکستان کی سرکاری خزانے کا بوجھ مزید کم کرنے کی یقین دہانی🚨 (51) پاکستانی امریکی طالبہ نے احتجاجاً کولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی آفر ٹھکرا دی🚨 (52) تیمور جھگڑا نے شیر افضل کو ایک ارب روپے ہتک عزت کے دعوے کا نوٹس بھیج دیا🚨 (53) فیض حمید کو آپ نے جیل میں ڈالا، اچھا کیا، باجوہ کو بھی ڈالو، شیر افضل مروت🚨 (54) ’’وزیراعظم خان ہی پاکستان کی انشورنس پالیسی ہیں‘‘: عالیہ حمزہ🚨 (55) کراچی: کورنگی جام صادق پل 14 سے 17 مارچ تک ٹریفک کے لیے بند رہے گا🚨 (56) اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ🚨 (57) نادرا کو تمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن ویری فکیشن کے لیے کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت🚨 (58) ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر 13 اور 14 مارچ بروز جمعرات اور جمعہ کو سندھ میں ہندو ملازمین کی چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن🚨 (59) لوئر دیر: گرلز اسکول بند کرنے اور رکن اسمبلی کو بھتے کی دھمکی موصول🚨 (60) کوالالمپور سے 26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاریوں کو بے دخل کر دیا گیا🚨 (61) بھارتی میڈیا بنگلہ دیش کے خلاف بھی زہر اگلنے لگا، فوج میں بغاوت کا جھوٹا پروپیگنڈا
*بلوچستان ٹرین حملے کی ذمہ دار “را “ہے، اگلا حملہ زیادہ جانیں لے سکتا ہے، سکھ خالصتان رہنما**عالمی ادارے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول اور “را ” کے خلاف کارروائی کریں، گرپتونت سنگھ پنوں*سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ بلوچستان ٹرین حملے میں را ملوث ہے۔ اگلا حملہ زیادہ جانیں لے سکتا ہے۔امریکا میں سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بیان میں کہا کہ بلوچستان میں ٹرین حملے کی ذمہ دار بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را ہے۔ بھارت کا احتساب نہ کیا گیا تو اگلا حملہ زیادہ معصوم جانیں لے سکتا ہے۔گرپتونت سنگھ پنوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی ادارے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول اوررا کے خلاف کارروائی کریں۔ پاکستان کے خلاف بھارت خفیہ جنگی حکمت عملی کے بلیو پرنٹ پر عمل کررہا ہے۔ مودی سرکار ایک مکمل دہشت گرد حکومت ہے اور یہ نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن کے لیے بھی خطرہ ہے
#بلوچستان/ٹرانسپورٹ شیڈول کوئٹہ:محکمہ ٹرانسپورٹ نے کوئٹہ سے بسوں اور کوچوں کی روانگی کا شیڈول جاری کردیاکوئٹہ سے ڈیرہ مراد جمالی کے لئے بسیں اور کوچز دوپہر 2 بجے تک روانہ ہوسکتی ہیں،محکمہ ٹرانسپورٹکوئٹہ سے لورالائی اور رکنی کے لئے بسیں دوپہر 12 بجے تک روانہ ہوسکتی ہیں،محکمہ ٹرانسپورٹکوئٹہ سے ژوب اور دانہ سر کےلئے کوچز صبح 10 بجے تک روانہ ہوں گی،محکمہ ٹرانسپورٹکوئٹہ:اوقات کی خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی،محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان
اسلام آباد ۔ وزارت خارجہ ایمپلائیز کوپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی میں کروڑوں روپے کے گھپلے کرنے پر ایف آئی اے نے سوسائٹی کے صدر و سابق سفیر باپ اوربیٹے سمیت 6افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ مقدمہ درج ہونے کے بعد صدر سوسائٹی کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ جبکہ اس کی سھولت کار سابق ترجمان زھرا بلوچ کے خلاف بھی کارروائی کی گونج ذرائع کے مطابق فارن آفس ایمپلائز کوپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر اسرار جو کہ سابق بیوروکریٹس بھی ہیں اور کسی ملک میں سفیر بھی رہ چکے ہیں کے خلاف ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر رکھی تھی کہ انہوں نے سوسائٹی میں 500 کنال کی زمین لینے کے لیے ایک کمپنی اپنے ہی بیٹے جس کا نام اسد عباس ہے بنائی۔ 500 کنال زمین اس کمپنی نے فراہم کرنی تھی لیکن باپ نے بیٹے کو کروڑوں روپے کی رقم ادا کر دی لیکن زمین ان کے پاس نہیں تھی۔جبکہ دوسری جانب سوسائٹی صدر ڈاکٹر اسرار نے اسی سوسائٹی میں ایک کمرشل پلاٹ بغیر آکشن کے بھی لے لیا۔تحقیقات کا علم کے ہونے کے بعد ڈاکٹر اسرار اور اس کا بیٹا اسد عباس غائب ہیںذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے عدالت سے بری ضمانت کرا رکھی ہے اور مقامی عدالت نے ان کی بوری ضمانت بھی کینسل کر دی ہے ایف ائی اے باپ بیٹے کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے