All posts by admin

“سانحہ کے پی ہاوس ریاست پہ حملہ تھا صوبے کے وزیر اعلی کا اغوا ریاست سے بغاوت ہے تمام مجرموں پہ آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ آج کے پی اسمبلی سے آنا چاہئیے” ملک بھر کا پرائیویٹ اور سرکاری میڈیا حقیقت پر مبنی رپورٹنگ کرنے سے قاصر ہیں کوی پی ای اے خریدنا آور دوسرا این ایچ اے کا ٹھیکیدار اس لئے 25 کروڑ عوام اضطراب کا شکار ھے وہ سوشل میڈیا پر اعتماد کر رھی ھے وزیر اعلی کے پی کا اغوا ریاست کے لیے مشکلات پیدا کر سکتا ھے تفصیلات کے لئے بادبان نیوز کو فالو کرے

عمران خان کی دونوں بہنوں کو بازیاب کروایا جائے سیشن جج کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی بازیابی کیلئے بیلف مقرر کردیا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے خالد یوسف چوہدری کی درخواست پر سماعت کی جس کے دوران درخواست گزار وکیل فیصل فرید چوہدری پیش ہوئے،عدالت نے فہیم داد کو بیلف مقرر کر دیا اور پیر 7 اکتوبر کو بیلف رپورٹ طلب کر لی۔درخواست میں وفاق، آئی جی پولیس، ڈی آئی جی سیکیورٹی،ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ اور ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ پولیس کی غیر قانونی حراست سے بازیابی کیلئے عدالتی بیلف مقرر کیا جائے۔بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور دیگرسیاسی ورکرز کی گرفتاریوں کے خلاف پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ نے فیصل چوہدری کے ذریعے اسلام آباد سیشن کورٹ سے رجوع کیا تھا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ قانون کے مطابق کسی بھی شہری کو بوقتِ گرفتاری وجوہاتِ گرفتاری سے آگاہ کیا جانا ضروری ہے۔ مقدمات درج کئے بغیر گرفتاریاں غیر قانونی ہیں۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ تشویش ناک بات ہے کہ حکومت پرامن احتجاج کی بھی اجازت نہیں دے رہی۔ علیمہ خان اور عظمی خان کو کل ڈی چوک سے حراست میں لیا گیا اورابھی تک انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا اور نہ کسی مقدمے کا بتایا گیا۔

ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں فتنتہ الخوراج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والےلیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید (عمر: 43 سال، ساکن ضلع فیصل آباد)، لانس نائیک محمد اللہ شہید (عمر: 31 سال، ساکن ضلع خیبر)، لانس نائیک اختر زمان شہید (عمر:30 سال، ساکن ضلع لکی مروت)، لانس نائیک شاہد اللہ شہید(عمر: 29 سال، ساکن ضلع ٹانک)، لانس نائیک یوسف علی شہید (عمر: 31 سال، ساکن ضلع اورکزئی) اور سپاہی جمیل احمد شہید (عمر 26 سال ، ساکن ضلع سوات )کی نماز جنازہ پشاور گریژن میں ادا کردی گئی

** ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں فتنتہ الخوراج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والےلیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید (عمر: 43 سال، ساکن ضلع فیصل آباد)،

لانس نائیک محمد اللہ شہید (عمر: 31 سال، ساکن ضلع خیبر)، لانس نائیک اختر زمان شہید (عمر:30 سال، ساکن ضلع لکی مروت)، لانس نائیک شاہد اللہ شہید(عمر: 29 سال، ساکن ضلع ٹانک)، لانس نائیک یوسف علی شہید (عمر: 31 سال، ساکن ضلع اورکزئی) اور سپاہی جمیل احمد شہید (عمر 26 سال ، ساکن ضلع سوات )کی نماز جنازہ پشاور گریژن میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر ، سینیئر حاضر سروس فوجی اور سول حکام ،جوانوں اور شہداء کے عزیز و اقارب کی شرکت شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کر دیے گئے جہاں انھیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گاہمارے شہداء کی یہ قربانیاں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں ہمارے عزم وحوصلے کو دوام بخشتی ہیں

مجھے نہیں معلوم کہ یہ الفاظ کس نےلکھےھیـــــں اگر وقت ھے تو پڑھ لیں پلیز””مرد کے کپڑوں میں عورت کی صفائی دکھائی دیتی ھےعورت کے لباس میں مرد کی مردانگی ظاھر ھوتی ھـــــے۔۔۔اور لڑکیوں کے لباس میں ماں کے اخلاق نظر آتے ھیـــــں…ھم محبت، رواداری، وفاداری، احترام اور تمام اعلیٰ اقدار پر پلی ھوئی نسل ھیـــــں۔۔۔

مجھے نہیں معلوم کہ یہ الفاظ کس نےلکھےھیـــــں اگر وقت ھے تو پڑھ لیں پلیزl””مرد کے کپڑوں میں عورت کی صفائی دکھائی دیتی ھےعورت کے لباس میں مرد کی مردانگی ظاھر ھوتی ھـــــے۔۔۔اور لڑکیوں کے لباس میں ماں کے اخلاق نظر آتے ھیـــــں…ھم محبت، رواداری، وفاداری، احترام اور تمام اعلیٰ اقدار پر پلی ھوئی نسل ھیـــــں۔۔۔ھم ان مردوں اور عورتوں کے درمیان رھتے تھے جو پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے، لیکن انہوں نے تعلقات اور احترام میں مہارت حاصل کی تھی…انہوں نے ادب نہیں پڑھا لیکن ھمیں ادب سکھایا۔۔۔انہوں نے فطرت کے قوانین اور حیاتیات کا مطالعہ نہیں کیا، لیکن انہوں نے ھمیں شائستگی کا فن سکھایا۔انہوں نے رشتوں کی ایک بھی کتاب نہیں پڑھی لیکن اچھا سلوک اور احترام سکھایا۔۔۔انہوں نے مذھب کا گہرائی سے مطالعہ نہیں کیا لیکن ھمیں ایمان کا مفہوم سکھایا۔۔۔انہوں نے منصوبہ بندی کا مطالعہ نہیں کیا، لیکن انہوں نے ھمیں دور اندیشی سکھائی…ھم میں سے اکثر کو گھر میں اونچی آواز میں بولنے کی ھمت نہیں ھوئی…ھم وہ نسل ھیں جو گھر کے صحن میں بجلی بند ھونے پر سو جاتے تھے…ھم آپس میں ایک دوسرے سے بات کرتے تھے مگر ایک دوسرے کے بارے میں باتیں نہیں کرتے تھے…میری دلی محبت اور تعریف ان لوگوں کے لیئے جنہوں نے ھمیں یہ سکھایاکہ والدین کی عزت ھوتی ھـــــے…استاد کی عزت ھوتی ھـــــے…محلے دار کی عزت ھوتی ھـــــے…رفاقت کی عزت ھوتی ھـــــے…اور دوستی کی عزت ھوتی ھے…ھم ساتویں پڑوسی کی عزت کرتے تھے.. اور بھائی اور دوست کے ساتھ اخراجات اور راز بانٹتے تھـــــے…ان لوگوں کے لیئے جنہوں نے وہ خوبصورت لمحات گزارے، اور اس نسل کے لیئے جس نے ھمیں پرورش اور تعلیم دی، اور میں ان سے کہتا

اسلام آباد روالپندی مکمل طور پر سیل ھے عوام خودکشیوں پر مجبور تنخواہ دار طبقہ بلوں اور فیسوں سے مجبور جبکہ دھایڑی دار روٹی سے مجبور تفصیلات کے لئے بادبان نیوز

فیض آباد ، مری روڈ ،فیض الاسلام ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس اسٹیڈیم روڈ ، ڈبل روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس سکتھ روڈ چوک ، چاندنی چوک اور سی بلاک چوک بھی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس کھنہ پل ، ساہی چوک، ناز سنیما ، کوہاٹی بازار موڑ اور لیاقت باغ بند ہے ۔ ٹریفک پولیس ڈی اے وی کالج چوک ، مریر چوک ، ایم ایچ چوک ، حیدر روڈ بھی ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس کچہری چوک اور کچہری سے کورال پرانا ایئرپورٹ روڈ ہر طرح کی ٹریفک کے لیے کھلا ہے ۔ ٹریفک پولیس ساون پل ٹریفک کے لیے کھلا ہے ۔ سنگل لائن ٹریفک ان اور آئوٹ کو سکے گی ۔ ٹریفک پولیس ٹی چوک روات ، ،مارگلہ ٹرن پیرودھائی ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس خیابان ، شاہ نجف، کیریج فیکٹری،26 نمبر چونگی، ناکہ ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس چیئرنگ کراس اور دھما سیداں بھی ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس خواجہ کارپوریشن ہر طرح کی ٹریفک کے لیے کھلا ہوا ہے ۔ ٹریفک پولیس چک بیلی موڑ راوت مندرہ مور، مسا کسوال، جی ٹی روڈ گجر خان ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس دولتالہ موڑ، جی ٹی روڈ چکوال ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔ ٹریفک پولیس کورال چوک ٹریفک کے لیے بند ہے ۔حالات کے پیش نظر کسی مومنٹ کے دوران اسے کھولا جا سکتا ہے ۔ ٹریفک پولیس شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔ سی ٹی او بینش فاطمہسٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا ایمرجنسی پورٹل 24 گھنٹے کام کر رہا ہے ۔ سی ٹی او