فیض آباد ، مری روڈ ،فیض الاسلام ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس اسٹیڈیم روڈ ، ڈبل روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس سکتھ روڈ چوک ، چاندنی چوک اور سی بلاک چوک بھی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس کھنہ پل ، ساہی چوک، ناز سنیما ، کوہاٹی بازار موڑ اور لیاقت باغ بند ہے ۔ ٹریفک پولیس ڈی اے وی کالج چوک ، مریر چوک ، ایم ایچ چوک ، حیدر روڈ بھی ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس کچہری چوک اور کچہری سے کورال پرانا ایئرپورٹ روڈ ہر طرح کی ٹریفک کے لیے کھلا ہے ۔ ٹریفک پولیس ساون پل ٹریفک کے لیے کھلا ہے ۔ سنگل لائن ٹریفک ان اور آئوٹ کو سکے گی ۔ ٹریفک پولیس ٹی چوک روات ، ،مارگلہ ٹرن پیرودھائی ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس خیابان ، شاہ نجف، کیریج فیکٹری،26 نمبر چونگی، ناکہ ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس چیئرنگ کراس اور دھما سیداں بھی ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس خواجہ کارپوریشن ہر طرح کی ٹریفک کے لیے کھلا ہوا ہے ۔ ٹریفک پولیس چک بیلی موڑ راوت مندرہ مور، مسا کسوال، جی ٹی روڈ گجر خان ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند ہے ۔ ٹریفک پولیس دولتالہ موڑ، جی ٹی روڈ چکوال ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔ ٹریفک پولیس کورال چوک ٹریفک کے لیے بند ہے ۔حالات کے پیش نظر کسی مومنٹ کے دوران اسے کھولا جا سکتا ہے ۔ ٹریفک پولیس شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔ سی ٹی او بینش فاطمہسٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کا ایمرجنسی پورٹل 24 گھنٹے کام کر رہا ہے ۔ سی ٹی او










