ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے جوابی حم*لوں کی پالیسی ختم ہو چکی ہے اور اب ہم مسلسل حم*لوں کی پالیسی اختیار کر رہے ہیں۔ابراہیم ذوالفقاری نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا اسرائ*یل کو مکمل سزا ملنے تک ایک کے بعد ایک حم*لہ کریں گے۔ 12 مارچ 2026 | اہم خبریں, پاکستان