ادویات کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ.ادویات کی قیمتوں میں ایک سال میں کئی سو فیصد تک اضافہ…!صرف کسان کی گندم، آلو، پیاز اور ٹماٹر سستے ہیں…کوکنگ آئل، چینی، دالیں، گوشت، شیمپو، صابن، پیٹرول بجلی، گیس سب کچھ مہنگا 11 جولائی 2025 | اہم خبریں, پاکستان