تازہ تر ین

افغانستان کی حرامزدگیاں جاری پاکستان کی جانب سے ڈنڈا دینے کا فیصلہ۔۔بھارت فورسز کی نقل و حرکت۔*ملتان سلطانز کا پی ایس ایل سیزن 11 میں سفر تمام ہوا۔۔ پاکستان میں دھشت گردانہ حملوں کے پیچھے بھارت کا ھاتھ تھا۔۔ کوئٹہ میں راکٹ حملے بلوچستان میں خوف و ھراس کی فضا۔۔۔داخلی و خارجی راستوں سیل سیکیورٹی ھای الرٹ۔۔ ملک بھر میں دھشت گردی کا خطرہ الرٹ جاری۔۔پاکستان کو 35 ارب ڈالر دیئے ڈونلڈ ٹرمپ۔۔13 پاکستانی گرفتار۔۔ملک ریاض گرفتار کر کے پاکستان لانے کا فیصلہ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے کہا ہے کہ عالمی خطرات میں اضافے سے نمٹنے کے لیے پینٹاگون کو اس رقم کی ضرورت ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ مجوزہ بجٹ ایک تاریخی پیش رفت اور مستقبل کے تحفظ کی بنیاد ہے۔

سخت حالات کے باوجود وزارت خزانہ نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7٪ اضافے جبکہ پنشنوں میں 5 ٪ کی تجویز پیش کردی حرام خوری کی آخری حد

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریفمتعدد بار، شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ #پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی اور اس پر عمل درآمد کے پیچھے #بھارت کا ہاتھ تھا۔پاکستان مخالف بیانیہ اور جھوٹے جھنڈے کی کارروائیوں نے ہندوتوا کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہ

*🚨ٹرمپ: میں نے یوکرین میں کچھ وقت کے لیے جنگ روکنے کا مشورہ دیا ہے**🚨دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج**🚨ٹرمپ: پوتین (روسی صدر) بھی نہیں چاہتے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں**🚨ٹرمپ: ہم ایران کو کبھی بھی ایٹمی ہتھیار نہیں بنانے دیں گے**🚨ٹرمپ: ایرانی معیشت تباہ ہو رہی ہے اور ان کی کرنسی کی کوئی اہمیت نہیں رہی**🚨ٹرمپ: ایران کا محاصرہ ایک بہترین قدم ہے جو کہ انتہائی مضبوط ہے، اور دنیا کی کوئی فوج ہماری فوج کا مقابلہ نہیں کر سکتی**🚨ٹرمپ: اوپیک سے متحدہ عرب امارات کی علیحدگی ایک اچھا فیصلہ ہے، جس سے ایندھن کی قیمتوں میں کمی آئے گی**🚨ٹرمپ: ایرانیوں نے طویل سفر طے کیا ہے، اب سوال یہ ہے کہ کیا وہ کافی حد تک آگے بڑھ پائیں گے یا نہیں**🚨ٹرمپ: ایران کے ساتھ تب تک کوئی معاہدہ نہیں ہوگا جب تک وہ ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر راضی نہ ہو جائے*

*امریکی مذاکرات کار ایران کے ساتھ بدستور رابطے میں ہیں، وائٹ ہاؤس**صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ صرف اس وقت معاہدہ کریں گے جب امریکی قومی سلامتی کے لیے اہم ہوگا، ترجمان*

*یو اے ای میں 2 پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے 13 افراد گرفتار*ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں 2 پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے 13 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔حکام کے مطابق گرفتار افراد میں بھارت، پاکستان، ایران، مصر اور سری لنکا کے شہری شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ 4 بھارتی، 4 ایرانی، 2 پاکستانی اور دیگر ممالک کے شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

*ٹرمپ نے ایران کی پیشکش مسترد کردی، معاہدہ ہونے تک ناکا بندی برقرار رکھنے کا اعلان*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ایران جوہری پروگرام سے ایسا معاہدہ نہیں کرتا جس میں امریکا کےخدشات دور کیے جائیں اس وقت تک ایران پر بحری ناکہ بندی برقرار رکھی جائے گی۔امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے ایران کی اس تجویز کو مسترد کر دیا جس میں پہلے آبنائے ہرمز کھولنے اور ناکہ بندی ختم کرنے جبکہ جوہری مذاکرات بعد میں کرنے کی بات کی گئی تھی۔

تیل خصوصا ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے سے ریفائنریوں کی لاٹری نکل آئی ہے اور عوام کا بھرکس نکل گیا ہے۔ سینرجی ریفائنری نے 2026 کی پہلی ایک سہ ماہی میں 14 ارب روپے اور پاکستان ریفائنری نے 10 ارب روپے منافع سمیٹا۔

حکومت اس بات کی گارنٹی دے کہ جو پرائیویٹ سیکٹر 3500 فی من گندم خرید رہا ہے وہ پرائیویٹ کمپنیاں دسمبر اور جنوری میں 3500 فی من میں عام عوام کو فروخت کریں گیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved