تازہ تر ین

افغانستان کی در اندازی کی کوشش پاکستان کی جوابی کارروائی

*تائدہ سیکٹر، اپر کرم اورغوزگڑھی میں افغان طالبان کی خارجی دہشت گردوں کو پار کرانے کے لئے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب*پاک فوج کا تائدہ سیکٹر، اپر کرم اورغوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور اور مؤثر جواب، *سکیورٹی ذرائع* غوز گڑھی سرحد پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے متعدد اہلکار ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ، *سیکیورٹی ذرائع*اپرکرم سیکٹرمیں پاک فوج نے آرٹلری فائرکے ذریعے افغان طالبان کی ٹاپسر پوسٹ اور شپولا بیس کیمپ کو نشانہ بنایا ، *سکیورٹی ذرائع* پاک فوج کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں شپولا بیس کیمپ مکمل طور پر تباہ ہونے کی اطلاع ہے، *سکیورٹی ذرائع* پاک فوج کی جوابی کارروائی میں طالبان اہلکار وں نے اپنی سرحدی پوسٹ بھی خالی کردی ، علاقے میں فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے، *سکیورٹی ذرائع* *پاک فوج سرحدوں کے دفاع اور ملکی سلامتی کے لیے ہر وقت چوکس اور پُرعزم ہیں*

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved