امریکی نائب صدر کا استقبال سید عاصم منیر نے نور خان ائیر بیس پر کیا انکے ساتھ ای ایس ای کے سربراہ جنرل عاصم ملک وزیر خارجہ اسحاق ڈار موجود یاد رہے نائب صدر کے ھمراہ امریکی فوج کے سربراہ بھی موجود تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 11 اپریل 2026 | اہم خبریں, بین اقوامی, پاکستان