
ایرانی مُلاں شہادت کی تمنا لئے تڑپ رھے ھے پاکستانی اکثر مُلاں چندے، صدقہ، زکوۃ فطرانہ کے لئے مچل رھے ھیں۔ مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کو سپریم لیڈر نامزد کرنا ایرانی آئین کے مطابق ہے ،چین ایران کی خودمختاری کے احترام پر یقین رکھتا ہے ، چینی وزارت خارجہ۔۔آخری سانس تک مسلمانوں اور ملک کا دفاع کرینگے دنیا سن لے۔۔ اسلام آباد میں کرفیو نافذ۔۔ جس مُلک میں استعفی دے کر بھاگنے والے جسٹس صاحبان سولہ سولہ کروڑ روپے پینشن وصول کر کے گھر جاتے ہوں ملک میں سالانہ 50 ھزار ارب روپے کی کرپشن ھوتی ھو گیس پانی پیٹرول سیکورٹی کے چار چار پولیس اہلکار تاحیات لیتے ہوں اُس مُلک کے لوگوں کو کفایت شعاری اور قومی اتفاق والا لالی پاپ دیا جا رہا تفصیلات کے لیے بادبان نیوز











