قومی اسمبلی کا کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے شروع ہی نہ ہوسکا۔ ایوان میں 86 اراکین دو مرتبہ گنتی کے باوجود پورے نہ ہوسکے تو اجلاس ہی ختم کردیا گیا۔ سوالات کے سیشن میں آج 77 صفحات پر مبنی کتابچہ اور 11 نکاتی ایجنڈہ زیر بحث آنا 6 مارچ 2026 | اہم خبریں, پاکستان