ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 8 ہزار 312 ارب روپے کا اضافہ، وفاقی حکومت کے قرضے 76 ہزار 45 ارب روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، حکومت کا مقامی قرضہ 53 ہزار 460 ارب روپے اور بیرونی قرضہ مئی 2025 تک 22 ہزار 585 ارب روپے تک پہنچ گیا.. 5 جولائی 2025 | اہم خبریں, پاکستان