
جنرل ٹکا خان چار سال گزارتا ہے 1947 میں انگریز ارمی چیف فرینک نے 6 ماہ اسکے بعد گریسی 3 سال


اس کے بعد ایوب1951 سے 1958 اسکے بعد جنرل موسی 1958 1966 تک پھر جنرل 6 سال آرمی چیف رھانے گزارے


اس کے بعد 73کے آئین میں آرمی چیف کی مدت ملازمت 3سال ہےوحید کاکڑ تین سال، جہانگیر کرامت دوسال اور جنرل مشرف نو سال گزار کر جاتے ہیں جنرل کیانی نے 3سال گزارتے ہیںآئندہ تین نوسال نہیں ہوگی،


پانچ، دس سال پندرہ سال کیلئے آرمی چیف ہوگی گیلانی صاحب کے دور میں کیانی صاحب کو ایکٹینشن ملیحکومت آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فوائد بتائےہم ان کو طاقت دیتے جائیں اور پھر وہ عوام کو اپنا غلام سمجھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کس حیثیت میں پختونوں کے بارے میں کیوں کہتا ہے کہ قدرتی وسائل کیا آپ جہیز میں لے کر آئے ہیںڈی جی آئی ایس پی آر فوری طور پر پختون قوم سے معافی مانگیںیہ کون ہوتے ہیں ہمارے قدرتی وسائل کو چوری کرنیوالے جے یو آئی کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیںمولانا فضل الرحمان کیساتھ اتنا بڑا دھوکہ ؟ لوگ آپ پر یقین نہیں کریں گےعلی امین اور بشری بی بی نے ڈرامہ کیایہ دونوں پختونوں کو لے کر آئے اور کارکنوں کو اسٹیلشمنٹ کے سامنے کھڑا کردیا










