تازہ تر ین

بحریہ ٹاؤن کی نیلامی 7 اگست 2025 کو نیب روالپندی کے دفتر میں۔۔ملک ریاض پاکستان کے کھربوں روپے کا ڈیفالٹر ھے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی 7 اگست کو ہوگینیب نے ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کے لیے 7 اگست 2025 کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ نیلامی نیب راولپنڈی آفس، G-6/1، اسلام آباد میں ہوگی۔نیلامی میں شامل جائیدادیں:بحریہ ٹاؤن کارپوریٹ آفس، پارک روڈ، فیز IIروبیش مارکی اینڈ لان، بحریہ گارڈن سٹیایرینا سینما، فیز IVبحریہ انٹرنیشنل اکیڈمی، جیسمین اسٹریٹسفاری کلب، سفاری ولاز(تمام جائیدادیں بحریہ ٹاؤن راولپنڈی/اسلام آباد میں واقع ہیں)

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved