تازہ تر ین

بنوں کی چھوکرا منڈی جہاں کم عمر لڑکے شوقین افراد خریدتے ہیں تفصیلات بادبان ٹی وی پر

بنوں کی چھوکرا منڈی جہاں کم عمر لڑکے شوقین افراد خریدتے ہیںHayat Preghal ki چونکا dene wali story se:میرا تعلق بنوں سے ہے اور یقین مانو کے حساس ذہنیت” کی وجہ سے بنوں جانے کو دل نہیں کر رہا، میں اس بات کا دعویدار ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ پورا پختونخوا اس لونڈے بازی کی بیماری میں مبتلا ہے پھر خصوصاً بنوں میں یہ چیز کچھ الگ لیول پر ہے۔وہاں اگر آپ کتنے ہی عزت دار کیوں نہ ہو لیکن آپ کی بجائے اس بندے کو زیادہ عزت دی جائے گی جس کے پاس کوئی کم عمر چوکرہ ہو، اور تو چھوڑو بڑے بڑے پروگراموں میں ان چوکروں کو مہمان خصوصی بناتے ہیں اور بڑے عزت دار لوگ اسی پروگرام کے انہی چوکروں کے سر پر پگڑی بھی رکھتے ہیں۔لڑکوں کے برملا دھندے ہوتے ہیں 30 40 لاکھ تک فروخت ہوتے ہیں اور انہی لونڈے بازوں نے انہی چوکروں کے لیے لاکھوں روپے کی گاڑیاں لی ہوتی ہے۔بنوں کے دو نمبر مولوی کا اسلام صرف عورت تک محدود ہے، عورت سے شروع ہو کر عورت پر ہی ختم ہوتا ہے۔ان چیزوں کے اگر کوئی ثبوت مانگتا ہے تو جاکر دیکھ لے کہ ہر جمعہ کو کاشو پل میں کیا ہوتا ہے، بنوں ریاض پارک میں کونسی تبلیغ ہو رہی ہے، ٹاؤن چوک یا دامی پل پر کیا چلتا ہے۔ وہ ظہیر ایس ایچ او مسجد میں یہ دعا تو مانگ رہا تھا کہ بازار میں شاپنگ کے غرض سے نکلنے والی عورتوں کے خاوند صاحبان کو غیرت دلا دو کہ اپنی بیویوں کو بازار میں نہ چھوڑے جبکہ وہی لونڈے بازوں کو سکیورٹی بھی دیتے رہے۔ اب اگر کسی کو اس بات سے ناراضگی ہو رہی ہے کہ کوئی بنوں کا نام لے کر بنوں کے اچھے برے لوگوں کو بدنام کر رہا ہے تو ان سے عرض کی جاتے ہے کہ خود کو “غیرت دلا کر ان چیزوں کے خاتمے کے لیے کچھ کرے 💔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved