بھارت نے دریائے چناب پر بنے ڈیم *سلال* کے تمام دروازے کھول دئے *دریائے چناب پر ایک بار پھر بڑے سیلاب کا خطرہ* ( 8 لاکھ کیوسک ہو سکتا ہے ) گوجرانولہ میں ہنگامی طور پر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے 31 اگست 2025 | اہم خبریں, پاکستان