
پیٹرول 88 پیسے مہنگا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 393 روپے 64 پیسے ہو گئیڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 88 کی کمی، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 397 روپے 76 پیسے ہو گئیاوگرا نے 6 اکتوبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کر دیا

شوہر کی جانب سے ذہنی و جسمانی تش۔دد : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ملیحہ سحر کی درخواست پر تھانہ ویمن پولیس نے خاتون اے ڈی سی کی مدعیت میں ان کے شوہر کے خلاف گھریلو تش۔دد کا مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم کو گرفتار بھی کر لیا گیا

۔ ملیحہ سحر نے درخواست میں نفسیاتی اور جسمانی تش۔دد کی شکایت کی تھی ، پولیس کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کےشوہر جوادعلی کو گرفتارکرکےعدالت میں پیش کردیا گیا ۔۔عدالت نے ملزم جواد علی کو 14 روز کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔۔۔ ایک خاتون سرکاری افسر کی شکایت پر قانون کا فوری حرکت میں آنا خوش آئند ہے لیکن کاش ہمارا قانون اور ادارے یہ کارکردگی امیر غریب اور طاقتور و کمزور کا فرق ملحوظ خاطر رکھے بغیر دکھائیں تو ایسے افسوسناک واقعات جھاگ کی طرح بیٹھ جائیں ۔۔۔

تینوں ممالک کے وزرائے دفاع کی شرکت فیلڈمارشل اور جنرل نعمان بھی شریک۔اسلام آباد کے داخلی خارجی راستے مکمل طور پر سیل اسلام آباد ۔۔اسلام آباد روالپندی فوج ک ے حوالے زندگی سسکیاں لینے لگی۔۔کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رھے اسلام آباد ڈی چوک پھنچے گئے۔۔ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ھنگامی اجلاس سعودی عرب سے یک جھتئی۔۔ ۔۔تینوں ممالک کے وزرائے دفاع کی شرکت فیلڈمارشل اور جنرل نعمان بھی شریک۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز










