تازہ تر ین

جدہ : شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت خلیجی مشاورتی سربراہ اجلاس:جدہ : شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت خلیجی مشاورتی سربراہ اجلاس: جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے زیرِ صدارت خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے سربراہان اور وفود کے سربراہان کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا

جدہ : شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت خلیجی مشاورتی سربراہ اجلاس:جدہ : شہزادہ محمد بن سلمان کے زیر صدارت خلیجی مشاورتی سربراہ اجلاس: جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے زیرِ صدارت خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے سربراہان اور وفود کے سربراہان کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ : اجلاس کا مقصد خلیجی ممالک کے درمیان ہم آہنگی، مشترکہ عمل کو فروغ دینا اور موجودہ سکیورٹی و معاشی بحران کے اثرات سے نمٹنے کے لیے رابطہ کاری کو مضبوط بنانا ہے۔سعودی میڈیا : اجلاس میں علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال سے متعلق متعدد موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا : اس حوالے سے کوششوں کو مربوط کرنے پر زور دیا گیا۔

اس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ موجودہ بحران کا کوئی بھی حل خلیجی ممالک کے مفادات، سلامتی اور استحکام کو مد نظر رکھ کر طے کیا جائے۔سعودی میڈیا : سعودی عرب کی جانب سے اس مشاورتی اجلاس کی میزبانی ایک ایسے انتہائی حساس موڑ پر کی گئی ہے جس کے اثرات نے علاقائی سلامتی کے نظام میں ایک نمایاں تبدیلی کو ظاہر کیا ہے۔ : اس صورت حال نے خلیجی ممالک کے مشترکہ کام کو مزید مضبوط بنانے اور ایک ایسی مربوط حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے جو موجودہ مرحلے کے تجربات اور چیلنجوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بحرانوں سے نمٹنے کے طریقہ کار کو بہتر بنا سکے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved