ایرانی 🇮🇷 صدر مسعود پیزیشکیان کا کہنا ہے کہ ایران کے دشمنوں نے 48 گھنٹوں کے اندر اندر ایران پر کنٹرول حاصل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، جیسا کہ شام میں ہوا…5 اگست کو ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر بات کرتے ہوئے، پیزشکیان نے کہا کہ منصوبہ ناکام ہو گیا اور ایران ایک مضبوط اور قابل احترام ملک بنا رہا۔ وہ سوچتے تھے کہ “ایران 48 گھنٹوں میں گر جائے گا، لیکن ایران کھڑا رہا…”










