**سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پاکستان تحریک انصاف میں شامل**آج چوہدری نثار علی خان کی سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات**اسد قیصر نے شمولیت کی دعوت دی وفاقی وزیر نے دعوت قبول کی**چوہدری نثار کل اسد قیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کرینگے**عمران خان پرانا دوست ہیں مشکل میں خان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہتا ہوں۔ چوہدری نثار علی خان*










