
*13 سال کا گند 3 ماہ میں صاف کریں گے، اب پالیسی جلال آباد نہیں اسلام آباد سے آئے گی، گورنر کے پی**صوبے میں ہنگامہ آرائی کی کوئی اجازت نہیں،

کسی نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو کوئی رعایت نہیں ملے گی، فیصل کنڈی

*نظر آرہاہے کہ ٹی 20ٹیم تقریباً بن گئی ہےجسطرح ایشن گیمز فائنل میں بھارت کیساتھ فائٹ بیک کیا اور اب دوسرے ٹی 20میچ میں سری لنکا کے خلاف آج جس اعتماد کیساتھ کھیلے اندازہ ہورہا ہے کہ ٹیم اچھی بن رہی ہے اگر نوجوان فاسٹ بولر علی رضا اور سفیاں مقیم کو پورا موقع دیں تو یہ مضبوط ٹی 20ٹیم ہوگی فخر زمان کا واپس آنا اگر چہ آج بڑی اننگز نہیں کھیل سکا لیکن ایک اچھا آغاز ضرور فراہم کیا

واضح فرق نظر آرہا ہے کہ نئے لڑکے جارحانہ کرکٹ پر یقین رکھتے ہے البتہ شاداب خان اور صائم ایوب اب بھی اس ٹیم پر بلاوجہ بوجھ بنےہوئے ہیں










