تازہ تر ین

سموگ نے پنجاب کے گرد گھیرا تنگ کر لیا۔وفاقی حکومت کی طرف سے دی گئی بلٹ پروف گاڑیاں سہیل آفریدی نے واپس کر دی۔اسلام آباد کی طرف فیصلہ کن چڑھائی خفیہ اداروں کی حکومت کو رپورٹ۔پاکستان کی ایک خفیہ ادارے نے حکومت کو رپورٹ پیش کی ھے کے پی سے ایک لاکھ افراد اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔ حکومت مامعلات طے نہ کر پای تووفاقی حکومت کے لئے مشکلات مے اضافہ ہو گا۔۔ 15 روز اھم سب کچھ ختم کرنے کی کوشش ھو گی تفصیلات سھیل رانا پوسٹ انٹرنیشنل۔ایک ٹماٹر 75 روپے کا پاکستان میں مھنگای نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے. پاکستان میں مھنگای کا طوفان زندگی سسکیاں لینے لگی۔پاکستان میں خون سستا آٹا مھنگا تمام دالیں 500 روپے کلو چینی 200 روپے میں بھی دستیاب نھی۔بجلی بل گیس بل اور اب ٹیلی فون بل ماہانہ کی بنیاد پر مھنگے۔وزیر اعطم مکمل طور ناکام صوبوں کے وزرائے اعلی بیورو کریسی کو کنٹرول کرنے میں ناکام۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*بلوچستان کے علاقے دالبندین میں سـکیـورٹی فــورسز کی فــتـنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی، 6 دہـشت گرد ہلاک*سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی تشکیل کا قلع قمع کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بروقت اور مؤثر کارروائی میں تمام 6 دہـشت گرد مارے گئے۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہـشت گرد پہاڑی غار میں پناہ لیے ہوئے تھے، فضائی نگرانی کے ذریعے مسلسل نظر ر کھی گئی۔سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے موزوں وقت پر ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔

پشاور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے کیپیٹل پریمیئر لیگ کے وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی، وفد کی قیادت کیپیٹل پریمیئر لیگ کےصدر چوہدری ارشد علی بیگہ کررہے تھے ، ملاقات میں پشاور میں لیگ کے انعقاد اور کھیلوں کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔وفد نے گورنر کو بتایا کہ کیپیٹل پریمیئر لیگ کے لیے آٹھ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن میں ملک بھر کے کھلاڑی نمائندگی کریں گے۔ ٹرائلز کے دوران پورے پاکستان سے 400 سے زائد کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے تاکہ نوجوانوں کو مواقع فراہم کیے جا سکیں۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور میری خواہش ہے کہ کیپیٹل پریمیئر لیگ کا انعقاد پشاور میں کیا جائے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے زیادہ مواقع ملیں۔انہوں نے کیپیٹل پریمیئر لیگ کے انعقاد کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ گورنر ہاؤس اس سلسلے میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔ گورنر نے اس موقع پر وفد کے اقدام کو سراہا اور نوجوانوں کے لیے صحت مند سرگرمیوں کے فروغ پر زور دیا۔ سی ای او کیپیٹل پریمئیر لیگ آفتاب نئیر صدیقی، سی او او وقار احمد خان، ڈائریکٹر مارکیٹنگ قیصر مغل اور چیف کوآرڈینیٹر میاں عابد حسین انصاری بھی اس موقع پر موجود تھے۔

زرعی، صنعتی صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 23 روپے 50 پیسے تک مقرر کیے جانے کا امکاناس وقت زرعی صارفین 38 روپے اور صنعتی صارفین 34 روپے فی یونٹ قیمت ادا کر رہے ہیںوزیراعظم شہبازشریف آئندہ چند روز میں ریلیف پیکج کا اعلان کرینگے

ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والے انتہا پسندوں ،بدمعاش اور غیر قانونی رہائشیوں کے لیے پنجاب کی زمین مزید تنگ کر دی گئیوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر مسلسل تیسرا غیر معمولی اجلاس پنجاب حکومت کے ریاستی رِٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے غیرمعمولی اور تاریخی فیصلےپنجاب نے لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی اور مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیاپنجاب حکومت کا ہر ضلع میں وِسل بلور سیل قائم کرنے کا بڑا فیصلہ پنجاب حکومت نے انتہا پسند جماعت اور غیر قانونی مقیم انٹرنیشنل شہریوں کے خلاف پنجاب پولیس ہیلپ لائن 15 میں خصوصی سیل قائم کر دیاپنجاب کے عوام انتہا پسند جماعت اور غیرقانونی طارکین وطن کی اطلاع کے لیے فوراً 15 پر کال کریںپنجاب حکومت کا صوبے کو غیر قانونی اسلحہ سے پاک کرنے کے لئے اقدامات کی رفتار تیز اور مزید سخت کرنے کا فیصلہ پنجاب میں ڈالا کلچر ،بدماشی اور مافیا کلچر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گاپنجاب حکومت کا امن کمیٹیز کو فوری طور پر مؤثر اور مزید فعال بنانے کا فیصلہ پنجاب امن کمیٹیز کو جاری تمام آپریشنز کی پر آن بورڈ رکھا جائے گا پنجاب حکومت کے وژن ریاست عوام کی چوکھٹ پر کے تحت ہر شہری کے دروازے تک موبائل پولیس اسٹیشن کی خدمات پہنچائی جائیں گیں پنجاب حکومت نے پھر سے واضح کر دیا کہ کومبنگ آپریشنز ،کارروائیاں صرف مخصوص انتہا پسند ذہنیت کے خلاف ہیں کسی فرقہ یا عقیدے کے خلاف ہز گز نہیںپنجاب حکومت کا انتہا پسند جتھوں کے اشتہارات، تصاویر اور پلے کارڈز پر سخت پابندی اور کارروائی کا فیصلہ پنجاب کی تمام ضلعی انتظامیہ روزانہ غیرقانونی بین الاقوامی رہائشیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن رپورٹس اپ ڈیٹ کریں گیپنجاب کی انتظامیہ کو ضلعی رپورٹس میں روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کرنا ہوگا کہ کتنے غیرقانونی رہائشی کہاں کہاں کاروبار سے منسلک ہیں ضلعی انتظامیہ روزانہ رپورٹ کرے گی

کتنے غیرقانونی بین الاقوامی رہائشی مرکز میں ڈی پورٹیشن کے لیے بھیجے گئےپنجاب انتظامیہ روزانہ بتائے گی کتنے بین الاقوامی باشندے ٹیکس نیٹ میں لائے گئےعوام کے عوام غیرقانونی رہائشیوں کو دکان یا مکان کرائے پر نہ دیں ورنہ کرایہ داری/پاسپورٹ ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی-پنجاب حکومت سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گےپنجاب میں سوشل میڈیا پر شر انگیزی و نفرت کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی گئیغیرقانونی اجتماعات یا بازار بند کرانے والوں پر دہشتگردی قوانین لاگو ہوں گے

پنجاب کے سرکاری کالجوں میں زیرِ تعلیم طلباء کے 2 یا زیادہ مضامین میں فیل ہونے پرپنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سزا کا اعلان کردیا ہے۔ادارے کی جانب سے جاری سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، ایسے طلباء جنہیں دو یا اس سے زائد مضامین میں “F” گریڈ ملے گا، انہیں داخلہ بورڈ کو ارسال کرنے کے لیے اہل نہیں سمجھا جائے گا۔ محکمہ نے یہ اقدام تعلیمی کمزوری کو دور کرنے اور مضامین میں کم از کم قابلیت کو یقینی بنانے کے لیے متعارف کرایا ہے۔نوٹیفکیشن میں غیر حاضری پر جرمانے کا ڈھانچہ بھی واضح کیا گیا ہے۔ جو طلباء کسی بھی امتحانی پرچے سے غیر حاضر ہوں گے، ان پر فی پرچہ دو سو روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، جبکہ ماہانہ ٹیسٹ سے غیر حاضری کی صورت میں فی پرچہ سو روپے جرمانہ وصول کیا جائے گا۔ اگر کوئی طالبعلم بغیر درست میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرائے امتحان میں شریک نہ ہو، تو اس کی غیر حاضری کو ناکامی تصور کیا جائے گا۔تعلیمی نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے، محکمہ نے تمام طلباء کے لیے ماہانہ، دسمبر اور پری بورڈ امتحانات میں شرکت کو لازمی قرار دیا ہے۔ یہ پالیسی صوبے کے تمام سرکاری کالجوں پر یکساں طور پر نافذ ہوگی۔

ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والے انتہا پسندوں ،بدمعاش اور غیر قانونی رہائشیوں کے لیے پنجاب کی زمین مزید تنگ کر دی گئیوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر مسلسل تیسرا غیر معمولی اجلاس پنجاب حکومت کے ریاستی رِٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے غیرمعمولی اور تاریخی فیصلےپنجاب نے لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی اور مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیاپنجاب حکومت کا ہر ضلع میں وِسل بلور سیل قائم کرنے کا بڑا فیصلہ پنجاب حکومت نے انتہا پسند جماعت اور غیر قانونی مقیم انٹرنیشنل شہریوں کے خلاف پنجاب پولیس ہیلپ لائن 15 میں خصوصی سیل قائم کر دیاپنجاب کے عوام انتہا پسند جماعت اور غیرقانونی طارکین وطن کی اطلاع کے لیے فوراً 15 پر کال کریںپنجاب حکومت کا صوبے کو غیر قانونی اسلحہ سے پاک کرنے کے لئے اقدامات کی رفتار تیز اور مزید سخت کرنے کا فیصلہ پنجاب میں ڈالا کلچر ،بدماشی اور مافیا کلچر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا

پنجاب حکومت کا امن کمیٹیز کو فوری طور پر مؤثر اور مزید فعال بنانے کا فیصلہ پنجاب امن کمیٹیز کو جاری تمام آپریشنز کی پر آن بورڈ رکھا جائے گا پنجاب حکومت کے وژن ریاست عوام کی چوکھٹ پر کے تحت ہر شہری کے دروازے تک موبائل پولیس اسٹیشن کی خدمات پہنچائی جائیں گیں پنجاب حکومت نے پھر سے واضح کر دیا کہ کومبنگ آپریشنز ،کارروائیاں صرف مخصوص انتہا پسند ذہنیت کے خلاف ہیں کسی فرقہ یا عقیدے کے خلاف ہز گز نہیںپنجاب حکومت کا انتہا پسند جتھوں کے اشتہارات، تصاویر اور پلے کارڈز پر سخت پابندی اور کارروائی کا فیصلہ پنجاب کی تمام ضلعی انتظامیہ روزانہ غیرقانونی بین الاقوامی رہائشیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن رپورٹس اپ ڈیٹ کریں گیپنجاب کی انتظامیہ کو ضلعی رپورٹس میں روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کرنا ہوگا کہ کتنے غیرقانونی رہائشی کہاں کہاں کاروبار سے منسلک ہیں ضلعی انتظامیہ روزانہ رپورٹ کرے گی

کتنے غیرقانونی بین الاقوامی رہائشی مرکز میں ڈی پورٹیشن کے لیے بھیجے گئےپنجاب انتظامیہ روزانہ بتائے گی کتنے بین الاقوامی باشندے ٹیکس نیٹ میں لائے گئےعوام کے عوام غیرقانونی رہائشیوں کو دکان یا مکان کرائے پر نہ دیں ورنہ کرایہ داری/پاسپورٹ ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی-پنجاب حکومت سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گےپنجاب میں سوشل میڈیا پر شر انگیزی و نفرت کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی گئیغیرقانونی اجتماعات یا بازار بند کرانے والوں پر دہشتگردی قوانین لاگو ہوں گے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved